مضامین

خطا میری ہے دھوکہ کھا رہا ہوں

مودی مائینڈ گیم … جیت پر تجسس برقرار راہول گاندھی… سیکولر فوج کے سپہ سالار رشیدالدین’’مائینڈ گیم‘‘ کسی بھی شعبہ میں اپنی بالادستی ثابت کرنے کی کوشش کو مائینڈ گیم

ملک کی معیشت اور مودی حکومت کے کھوکھلے دعوے

پی چدمبرم سابق مرکزی وزیر داخلہوزیراعظم نریندر مودی اپنی تقاریر اور بیانات میں بڑی ہوشیاری کیساتھ الفاظ کا استعمال کرتے ہیں اور خود کا ’میں‘ یا ’مجھے‘ جیسے الفاظ کے

ہندوستانی مسلمان اور مودی حکومت

رام پنیانی ایک ایسے وقت جبکہ 2024 کے عام انتخابات کا بہت جلد انعقاد عمل میں آنے والا ہے بعض اہم مسلم شخصیتیں جنہیں اشرافیہ کہا جاسکتا ہے مسلمانوں سے

معرفت ِحق کی نشانیاں

ڈاکٹر حسن الدین صدیقیاور اُسی کی نشانیوں میں سے جملہ مخلوقاتِ ارضی و سماوی ، اجرام فلکی مری و غیرمری، ملائیک، جِن و اِنس، شمس و قمر، روشن ستارے، سیارے،

جو لوٹتے ہو تو لوٹو مگر خیال رہے

سوریہ نمسکار … ہندوتوا ایجنڈہ میں تیزی ابوظہبی میں مندر … ہندوستان میں مساجد نشانہ رشیدالدینعوام کی بھلائی کے کاموں میں ریاستوں کے درمیان مسابقت ہو تو ملک کے حق

کرناٹک میں بی جے پی کا پھر سے پرانا کھیل

رام چندر گوہاکرناٹک میں اسمبلی انتخابات کا مئی2023 میں انعقاد عمل میں آیا، انتخابات سے کئی ماہ پہلے مقامی اخبارات میں چار عنوانات یا موضوعات پر سُرخیاں چھائی رہیں۔ پہلی

غزہ تجھے سلام

عثمان شہید، ایڈوکیٹغزہ مشرق وسطی کے شہروں کی دلہن تجھے سلام ، تیری وادی ،حوصلہ مندی، جرأت، بہادری ، تیرے بچوں کی قربانی اور عورتوں کی جرأت، بزرگوں کی وطن

ای وی ایم کا مسئلہ کیسے حل ہو؟

جگدیپ ایس چوکرآج کل ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تائید و حمایت میں اور اس کے استعمال کی مخالفت میں بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ اپوزیشن جماعتیں چاہتی ہیں

اڈوانی کو مودی کا انعام

اجئے آشیروادبی جے پی کے ضعیف العمر لیڈر ایل کے اڈوانی کا نام پھر چرچا میں ہے ۔ ہر مرتبہ وہ کسی نہ کسی تنازعہ کے باعث خبروں میں رہے

اپنی پہچان مٹانے کو کہا جاتا ہے

7 یکساں سیول کوڈ … اتراکھنڈ سے تجربہ کا آغاز7 مفتی سلمان ازہری کی گرفتاری … حوصلے پست کرنے کی کوشش رشیدالدینرام مندر۔ دفعہ 370 اور یکساں سیول کوڈ بی

اب وقت ہے، وقت کے تقاضوں سے بغاوت کرنا…

محمد مبشر الدین خرمہندستان میں ’بھارت رتن‘ کا نام سنتے ہی جن چہروں کا تصور ذہنوں میں ابھرتا تھا وہ قابل احترام و تعظیم چہرے ہوا کرتے تھے اوربھارت رتن