مضامین

لکشادیپ میں بغاوت کا پہلا مقدمہ

کرونا جانلکشادیپ، اس کے نئے اڈمنسٹریٹر پرفل کھوڑا پٹیل کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے لئے ہنوز خبروں میں چھایا ہوا ہے۔ نئے اڈمنسٹریٹر نے لکشادیپ میں بحیثیت اڈمنسٹریٹر قدم رکھتے

کووڈ۔ 19 اور تباہ ہوتا دیہی ہندوستان

برکھا دتدو مختلف ریاستوں کے دو مواضعات سے تعلق رکھنے والے پردھانوں نے دیہی ہندوستان میں جو خاموش المیہ ہے، اسے سمجھنے کیلئے ایک ہی سمت کی جانب اشارہ کیا،

ذات پات کا نظام سب سے بڑی رکاوٹ

رام پنیانیہندوستان میں کمزور طبقات کی سماجی و اقتصادی حالت میں بہتری لانے یا اسے بہتر بنانے میں جو سب سے بڑی رکاوٹ ہے، یہاں کا ذات پات کا نظام

ابن آدم ہوں خطا میرے خمیر میں ہے

محمد مصطفی علی سروریجون کا مہینہ چل رہا ہے۔ ریاست تلنگانہ میں لاک ڈائون جاری تھا۔ ایک حافظ صاحب بھی دو بجے سے پہلے پہلے اپنے گھر واپسی کے لیے

کاش! حکومت ہٹ دھرمی نہ کرتی

پی چدمبرمسابق مرکزی وزیر فینانس رائسیناہل کے اوپر کونے کے دفتر سے دیکھنے پر وہاں کا نظارہ دلکش نظارہ ہوسکتا ہے اور خاص طور پر اگر تصاویر اور مناظر کی

سالگرہ یا ساتویں برسی

محمد ریاض احمدوزیراعظم نریندر مودی کی حکومت سات سال کی ہوگئی ہے۔ ان سات برسوں کے دوران مودی حکومت نے ملک کی جو حالت کی ہے، وہ کسی سے ڈھکی