Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں (page 1482)

شہر کی خبریں

انتخابات کے بعد ارکان اسمبلی چیف منسٹر کا انتخاب کرینگے

انتخابات کے بعد ارکان اسمبلی چیف منسٹر کا انتخاب کرینگے

حیدرآباد /11 مارچ (سیاست نیوز) کانگریس کے جنرل سکریٹری و انچارج آندھرا پردیش کانگریس امور ڈگ وجے سنگھ نے تلنگانہ کے دلت چیف منسٹر مسئلہ پر کہا کہ یہ مرکزی وزیر جے رام رمیش کا شخصی ریمارک ہے۔ انھوں نے کہا کہ کانگریس میں جمہوریت ہے، انتخابات کے بعد ارکان اسمبلی اپنے قائد کا انتخاب کریں گے۔ کرن کمار ریڈی کی جانب سے نئی پارٹی کی تشکیل کے

Read More »

سرکاری زچگی خانہ پیٹلہ برج میں صرف ایک اسکیاننگ مشین

سرکاری زچگی خانہ پیٹلہ برج میں صرف ایک اسکیاننگ مشین

حیدرآباد ۔ 10 ۔ مارچ : غریب حاملہ خواتین سرکاری زچگی خانوں کا رخ اس لیے کرتی ہیں کیوں کہ وہ اس بات کے متحمل نہیں ہوسکتے کہ ان خواتین کا کسی خانگی دواخانے میں علاج و معالجہ کروائیں یا زچگی کا انتظام کریں ۔ ایک یا دو دہے قبل تک بھی سرکاری زچگی خانوں اور ہاسپٹلوں میں شریک خواتین کی اچھی طرح طبی نگہداشت کی جاتی تھی لیکن وقت گذرنے کے ساتھ سا

Read More »

جہیزہراسانی کے سب سے زیادہ مقدمات آندھراپردیش میں ہی کیوں؟

جہیزہراسانی کے سب سے زیادہ مقدمات آندھراپردیش میں ہی کیوں؟

ہرسال عالمی یوم خواتین کے موقع پر صرف منصوبہ بندی .... جہیزہراسانی کے سب سے زیادہ مقدمات آندھراپردیش میں ہی کیوں؟ ازدواجی جھگڑوںکی یکسوئی خاندانوںکے بجائے عدالت میںیکسوئی ، ارینج میرج پر لومیرج کاغلبہ اوردفعہ498Aطلاق کے اہم وجوہات؟ محمد جسیم الدین نظامی

Read More »

اداکار جوڑا جیویتا ، راج شیکھر کی بی جے پی میں شمولیت

اداکار جوڑا جیویتا ، راج شیکھر کی بی جے پی میں شمولیت

حیدرآباد ۔ 10 ۔ مارچ : ( آئی این این ) : اداکار جوڑا جیویتا اور راج شیکھر نے آج یہاں بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ انہوں نے نامپلی میں پارٹی دفتر پر صدر ریاستی بی جے پی کشن ریڈی کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جیویتا اور راج شیکھر نے کہا کہ انہوں نے بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی کی پ

Read More »

حج 2014 کیلئے دس ہزار درخواستیں ، 23 مارچ کو سنٹرل حج کمیٹی کا اجلاس

حج 2014 کیلئے دس ہزار درخواستیں ، 23 مارچ کو سنٹرل حج کمیٹی کا اجلاس

حیدرآباد ۔ 10۔ مارچ (سیاست نیوز) حج 2014 ء کیلئے تاحال 10 ہزار سے زائد درخواستیں ریاستی حج کمیٹی کو وصول ہوچکی ہیں۔ ہفتہ اور اتوار کو تعطیلات کے باوجود حج کمیٹی کا دفتر کھلا رہا ، تاکہ عازمین حج کو سہولت ہو۔ اتوار کے دن 915 درخواستیں وصول ہوئیں جو کہ ایک دن میں سب سے زیادہ درخواستیں ہیں۔ ابھی تک 10410 درخواستیں داخل کی گئیں جن میں 70 سال سے زا

Read More »

فہرست رائے دہندگان میں نام کے عدم اندراج پر حق رائے دہی سے محرومی

فہرست رائے دہندگان میں نام کے عدم اندراج پر حق رائے دہی سے محرومی

حیدرآباد ۔ 10 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ’ ووٹ ‘ کا استعمال دستور میں دیا گیا بنیادی حق ہے اور اس حق کے استعمال کے ذریعہ آپ اپنے مستقبل کو تابناک یا تاریک بناسکتے ہیں ۔ ہندوستانی نوجوان جن کی عمر 18 برس سے تجاوز کرچکی ہو وہ اس حق کے استعمال کے ذریعہ اپنی پسند کی سیاسی جماعت یا امیدوار کے حق میں رائے دے سکتے ہیں اور انتخابات میں اپنی رائے کے

Read More »

کانگریس دو موجودہ و ایک سابق رکن اسمبلی کی تلگودیشم پارٹی میں شمولیت

کانگریس دو موجودہ و ایک سابق رکن اسمبلی کی تلگودیشم پارٹی میں شمولیت

حیدرآباد 10 مارچ ( پی ٹی آئی ) کانگریس کے دو ارکان اسمبلی اور ایک سابق رکن نے تلگودیشم میںشمولیت اختیار کرلی ۔ سینئر رکن اسمبلی و سابق وزیر شلپی موہن ریڈی ‘ ایل وینکٹ سوامی اور سابق رکن اسمبلی چلہ رام کرنا ریڈی نے تلگودیشم میں شمولیت اختیار کرلی ۔ ان کا تعلق کرنول سے ہے ۔ صدر تلگودیشم چندرا بابو نائیڈو نے ان کا تلگودیشم میں خیر مقدم ک

Read More »
TOPPOPULARRECENT