Wednesday , October 18 2017
Home / شہر کی خبریں (page 5)

شہر کی خبریں

تلنگانہ اور رائلسیما میں بارش کاامکان

تلنگانہ اور رائلسیما میں بارش کاامکان

حیدرآباد 14 اکتوبر (یواین آئی) محکمہ موسمیات نے انتباہ دیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران رائلسیما اور تلنگانہ کے بعض مقامات پر طوفانی ہواؤں اور گرج و چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ ساحلی آندھراپردیش کے بعض حصوں میں اسی مدت کے دوران گرج و چمک کے ساتھ شدید …

Read More »

مقابلہ تحریری و مضمون نویسی: طلباء و طالبات و خواتین و مرد اصحاب

مقابلہ تحریری و مضمون نویسی: طلباء و طالبات و خواتین و مرد اصحاب

حیدرآباد ۔ 14 اکٹوبر (راست) مرزا یوسف بیگ معتمد استقبالیہ نے 68 ویں یوم رحمتہ اللعلمینؐ و یوم صحابہؓ بموجب کل ہند مجلس تعمیر ملت کی جانب سے یوم رحمتہ اللعلمینؐ و یوم صحابہؓ کے ضمن میں طلباء و طالبات مرد و خواتین کیلئے مختلف دینی و تعلیمی مقابلہ جات …

Read More »

شہر حیدرآباد میں عنقریب 15 ہزار پولیس جائیدادوں پر تقررات

شہر حیدرآباد میں عنقریب 15 ہزار پولیس جائیدادوں پر تقررات

ساوتھ زون میں جاب میلہ، کمشنر سٹی پولیس مہندر ریڈی کا خطاب حیدرآباد ۔ 14 اکٹوبر (سیاست نیوز) شہر حیدرآباد کے تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کیلئے ایک خوشخبری ہے۔ عنقریب شہر حیدرآباد میں 5 ہزار پولیس جائیدادوں پر تقررات عمل میں لائے جائیں گے۔ یہ بات کمشنر آف پولیس حیدرآباد …

Read More »

ملک میں دیوالی کے موقع پر تاجروں کا دیوالیہ

ملک میں دیوالی کے موقع پر تاجروں کا دیوالیہ

جی ایس ٹی نے ہر ایک کی کمر توڑ دی ، کاروبار ٹھپ ، بے روزگاری میں اضافہ حیدرآباد۔14اکٹوبر (سیاست نیوز) 2016 میں ملک کا دیوالی کے بعد دیوالیہ نکلا تھا لیکن جاریہ سال ملک کے تاجرین کا دیوالی کی تجارت ٹھپ ہونے کے سبب دیوالی سے قبل ہی دیوالیہ …

Read More »

کاسی گوڑہ کے گاؤں میں چڑیل کا خوف۔ مرد نشانے پر

حیدرآباد۔ریاست تلنگانہ کے ضلع نرمل میں واقعہ کاسی گوڑ ہ گاؤں کی ان دنوں صحرا جیسے حالت ہے لوگ چڑیل کے خوف میں گاؤں چھوڑ کر بھاگنے رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھایاجارہا ہے کہ گاؤں میں صرف عورتیں ہیں کیونکہ چڑیل صرف مردوں پر حملہ کررہی ہے۔ سوشیل میڈیا پر …

Read More »

شہر میں 28 ،29 نومبر کو عالمی صنعت کا رچوٹی کانفرنس

شہر میں 28 ،29 نومبر کو عالمی صنعت کا رچوٹی کانفرنس

وزیر اعظم مودی اور ایونکا ٹرمپ کی شرکت ، ریاستی حکومت 8 کروڑ خرچ کرے گی حیدرآباد/13 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) تلنگانہ حکومت شہر میں آئندہ ماہ 28 اور 29 نومبر کو عالمی صنعت کار چوٹی کانفرنس کی میزبانی کیلئے انتظامات تیز تر کردئے ہیں ۔ اس کانفرنس کے …

Read More »

ریاستی اسمبلی کا 23 اکٹوبر سے سرمائی سیشن

ریاستی اسمبلی کا 23 اکٹوبر سے سرمائی سیشن

حیدرآباد /13 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) تلنگانہ اسٹیٹ لیجسلیٹیو امور کے وزیر ٹی ہریش راؤ نے بتایا کہ ریاستی اسمبلی کا سرمائی سیشن 23 یا 25 اکٹوبر سے شروع ہوگا ۔ جس میں 8 بلوں کو پیش کیا جائے گا ۔ یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے …

Read More »

سپریم کورٹ میں کانچا ایلیا کی کتاب پر پابندی عائد کرنے کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ میں کانچا ایلیا کی کتاب پر پابندی عائد کرنے کی درخواست مسترد

حیدرآباد /13 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) سپریم کورٹ نے آج آریا ویسا لیڈر اور ایڈوکیٹ ویرنجینیلو کی جانب سے داخل کردہ درخواست کو آج مسترد کردیا جس میں پروفیسر کانچا الیا کی جانب سے تحریر کردہ کتاب ’’سماجیکا اسمگلرلو کو ماٹالو‘‘ پر پابندی عائد کرنے کی استدعا کی گئی …

Read More »

!گجرات میں شاہ زادے ،حیدرآباد میں پاشاہ زادے 

اثر رکھنے والوں کے ساتھ پولیس ، غریب عوام کے ساتھ کوئی نہیں حیدرآباد۔13اکٹوبر(سیاست نیوز) اسکامس صرف قومی سطح پر نہیں ہوتے اور صرف قومی سطح پر ہی اسکامس میں ملوث افراد کو بچایا نہیں جاتا بلکہ ’’شاہ زادے ‘‘ ہی نہیں بلکہ ’’پاشاہ زادے ‘‘ اور ’’شہزادے‘‘ بھی اسکام …

Read More »

عنقریب الیکٹرانک ای ۔ رکشا متعارف، محکمہ ٹرانسپورٹ سے اقدامات مکمل

حیدرآباد ۔ /13 اکٹوبر (راست) ریاست کی سڑکوں پر بہت جلد ای رکشا دکھائی دیں گے جو کہ الیکٹرانک پر مشتمل رہیں گے ۔ اس کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ ای رکشا فراہمی کیلئے محکمہ ٹرانسپورٹ نے مسلمہ 6 ڈیلرس کو اجازت دی ہے ۔ جن …

Read More »

اقلیتی فینانس کارپوریشن کی کارکردگی پر پیر کو اجلاس

اقلیتی فینانس کارپوریشن کی کارکردگی پر پیر کو اجلاس

وجئے بینک سے رقم کی بازیابی پر رپورٹ کی طلبی ، محمد محمود علی کی شرکت حیدرآباد۔13 اکٹوبر (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی نے اقلیتی فینانس کارپوریشن کی کارکردگی اور اسکیمات پر عمل آوری کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس طلب کیا ہے۔ یہ اجلاس بروز پیر 16 …

Read More »

اساتذہ کے تقررات کے لیے ایک ہی ٹسٹ منعقد کرنے کا فیصلہ

اساتذہ کے تقررات کے لیے ایک ہی ٹسٹ منعقد کرنے کا فیصلہ

مضمون واری علحدہ امتحان ، جی چکراپانی چیرمین تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کا اجلاس سے خطاب حیدرآباد ۔ 13 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے ٹیچرس کی مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کے لیے ایک ہی ٹسٹ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ …

Read More »

اقلیتی اقامتی اسکولس میں مخلوعہ نشستوں پر داخلوں کی مساعی

اقلیتی اقامتی اسکولس میں مخلوعہ نشستوں پر داخلوں کی مساعی

اسپاٹ داخلے جاری ، لڑکیوں کے تحفظ کے لیے خصوصی توجہ حیدرآباد ۔ 13 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : اقلیتی اقامتی اسکولس میں 4000 نشستیں مخلوعہ ہیں ۔ داخلوں کے لیے عہدیداروں کی جانب سے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ لڑکیوں کے اسکولس میں سخت سیکوریٹی کے …

Read More »

ضلعی سطح پر کلکٹوریٹس کی تعمیر اپوزیشن کے لیے ناقابل برداشت

ضلعی سطح پر کلکٹوریٹس کی تعمیر اپوزیشن کے لیے ناقابل برداشت

اسکیمات اور اہم فیصلوں پر اپوزیشن کی تنقیدیں نا مناسب ، کے پربھاکر ٹی آر ایس ایم ایل سی کا بیان حیدرآباد۔13 اکٹوبر (سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے رکن قانون ساز کونسل کے پربھاکر نے الزام عائد کیا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی فلاحی اور …

Read More »

اردو ہال میں آج بچوں کے ادب پر سمینار،جناب فاروق سید کی شرکت

اردو ہال میں آج بچوں کے ادب پر سمینار،جناب فاروق سید کی شرکت

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : کاروان ادب اور اردو رائیٹرس اینڈ جرنلٹس اسوسی ایشن کے زیر اہتمام 14 اکٹوبر کو شام 6 بجے اردو ہال حمایت نگر میں سمینار منعقد ہوگا ۔ جس کا افتتاح جناب محمد محمود علی ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ کریں …

Read More »

بارش کے منفی اثرات ، شہر کے نواحی علاقوں کے تعلیمی ادارہ جات بند

بارش کے منفی اثرات ، شہر کے نواحی علاقوں کے تعلیمی ادارہ جات بند

جی ایچ ایم سی کا اطلاعات کو عام کرنے سے گریز ، کئی علاقوں سے پانی کی عدم نکاسی حیدرآباد۔13اکٹوبر (سیاست نیوز) شہر میں ہونے والی بارش کے سبب آج بھی پرانے شہر کے علاوہ شہر کے نواحی علاقوں میں تعلیمی ادارے بند ہیں لیکن مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد …

Read More »

مئی تا اکٹوبر سینکڑوں مخدوش عمارتیں منہدم ، کئی ناجائز قبضہ جات برخاست

مئی تا اکٹوبر سینکڑوں مخدوش عمارتیں منہدم ، کئی ناجائز قبضہ جات برخاست

15 عمارتوں کا تخلیہ ، تالاب کے شکم میں تعمیر کردہ مکانات کے خلاف کارروائی ، جی ایچ ایم سی حیدرآباد۔13اکٹوبر(سیاست نیوز) بلدیہ کی جانب سے مئی 2017 سے اب تک 185 مخدوش عماررتوں کو منہدم کیا گیا ہے اور ان میں کچھ غیر مجاز تعمیرات بھی شامل ہیں جو …

Read More »

ناندیڑ میں سیکولر طاقتوں کی شاندارفتح، فرقہ پرستوں کا بدترین صفایا

ہندوستان جیت گیا فرقہ پرستی ہارگئی ہندو اور مسلم کے نام پر ووٹ مانگنے والوں کا منہ کالا ۔81 بلدی حلقوں میں کانگریس کو 71 نشستوں پر کامیابی، بی جے پی کو صرف 5 نشستیں، شیوسینا اور مجلس کی بدترین ہزیمت حیدرآباد۔12اکٹوبر (سیاست نیوز) ناندیڑ بلدی انتخابات نے ہندستان کے …

Read More »

سوریا پیٹ میں یونیورسٹی کا قیام اور کارپوریشن کا درجہ دلانے کا وعدہ

کلکٹریٹ اور ایس پی آفس کے سنگ بنیاد کے بعد چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ کا خطاب حیدرآباد 12 اکٹوبر (سیاست نیوز) وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ نے آج سوریا پیٹ کا مصروف ترین دورہ کیا۔ انھوں نے اپنے دورہ کے موقع پر یہاں کروڑہا روپئے مالیت کے ترقیاتی و …

Read More »

وقف بورڈ کی دگرگوں صورتحال ڈپٹی چیف منسٹر محمود علی اور عمر جلیل کو تلخ تجربہ

وقف بورڈ کی دگرگوں صورتحال ڈپٹی چیف منسٹر محمود علی اور عمر جلیل کو تلخ تجربہ

حیدرآباد۔12 اکٹوبر (سیاست نیوز) وقف بورڈ کی ابتر اور دِگرگوں صورتحال کا آج ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی اور سکریٹری اقلیتی بہبود سید عمر جلیل کو تلخ تجربہ ہوا۔ ابھی تک وقف بورڈ کی ناقص کارکردگی کے بارے میں ان شخصیتوں نے سنا تھا لیکن آج بذات خود بورڈ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT