اداریہ

انڈیا اتحاد کا ہندوتوا سے مقابلہ

بی جے پی اور این ڈی اے اتحاد ہمیشہ ہی فرقہ پرستی اور ہندوتوا کا سہارا لیتے ہوئے انتخابات میں مقابلہ کرتے ہیں اور اسی کے سہارے کامیابی حاصل کرنے

’ انڈیا ‘ اور اینکرس کا بائیکاٹ

اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل انڈیا اتحاد نے کچھ ٹی وی اینکرس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے ۔ یہ فہرست بھی جاری کردی گئی ہے کہ کن اینکرس کا بائیکاٹ

میڈیا ٹرائیلس پر سپریم کورٹ کی برہمی

کسی بھی جمہوری ملک میں میڈیا کی بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے ۔ خاص طور پر جمہوری ملک میںاس کی اہمیت میں اور بھی اضافہ ہوجاتا ہے اور اسے جمہوریت

اسمبلی انتخابات پر شبہات ؟

محیط ہوں میں تیری سوچ کی فصیلوں پرجو فتح کرنا ہو اس کو تو پہلے مار مجھےملک کی پانچ ریاستوں میں آئندہ دو تا تین مہینوں میں اسمبلی انتخابات ہونے

ادھو ٹھاکرے کی گودھرا وارننگ

وہ حادثہ جسے سب لوگ بھول بیٹھے ہیںیہ کل کا دیکھا ہوا خواب سا لگے ہے مجھےادھو ٹھاکرے کی گودھرا وارننگشیوسینا ( ادھو ) گروپ کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے

ضمنی انتخابی نتائج ‘ نوشتہ دیوار

ملک کی مختلف ریاستوں میں سات اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات ہوئے تھے ۔ نتائج کا اعلان ہوگیا ہے اور اس میں اپوزیشن کے انڈیا اتحاد کو بی جے پی

جی 20 چوٹی کانفرنس کا کامیاب انعقاد

ہندوستان میںجی 20 کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا ۔ یہ چوٹی کانفرنس یا اجلاس کئی طرح سے اہمیت کا حامل رہا ہے ۔ اس میں عالمی قائدین کی شرکت

بی جے پی ۔ جے ڈی ایس اتحاد

ہر بار اسمبلی یا پارلیمانی انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں میں اتھل پتھل اور سیاسی اتحاد میںتبدیلیاںعام بات ہیں۔ ہر جماعت میںکچھ نہ کچھ انحراف ہوتے ہیں۔ پرانے قائدین پارٹی

انڈیا ‘ جو بھارت ہے

آفتوں میں بھی رہیں ہم مطمئنصبر سے ہی کام لینا چاہیئےملک میں ان دنوں ایک طرح سے اب تک کی سب سے بڑی بحث شروع ہوگئی ہے ۔ ہندوستان ‘

تلنگانہ میں کانگریس کی تیاریاں

ویسے تو ملک کی ان پانچ ریاستوں میں جہاں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں سبھی جماعتوں نے اپنے اپنے طور پر تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ان میں کانگریس بھی شامل

انڈیا سے بی جے پی کو بوکھلاہٹ

حسرتوں کے پھول جس میں کھل رہے ہیں روز و شبرنج و غم کا ایک ایسا گلستاں رکھتا ہوں میںجیسے جیسے ملک میںانتخابات کا موسم عروج پر آرہا ہے اور

اپوزیشن اتحاد ‘ جامع منصوبہ بندی ضروری

کانوںمیں گونجتی ہیں باتیں تمہاری ہر دَمحالت ہم اپنی کس کو کس طرح سے بتائیںبی جے پی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا ’ انڈیا ‘ اتحاد حتمی شکل اختیار کرچکا

مدھیہ پردیش میں بی جے پی پریشان

آسمان اتنی بلندی پر جو اتراتا ہےبھول جاتا ہے زمین سے نظر آتا ہےجیسے جیسے ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے بی

تلنگانہ میں سیاسی غیر یقینی صورتحال

سانپ اپنے آستینوں میں چھپا رکھتے ہیں جوفاصلہ ملنے میں ان سے درمیاں رکھتا ہوں میںویسے تو ہندوستان کی ہر ریاست اور ہر شہر میں انتخابات سے قبل سرگرمیوں میں

انڈیا اتحاد اور گودی میڈیا

ٹھوکروں کی چیز تھی دنیا مگر ہے تاج سرکس جگہ رکھنا تھا اس کواور کہاں رکھتا ہوں میںجس وقت سے ملک میں اپوزیشن جماعتوں کا انڈیا اتحاد وجود میں آیا

ایک قوم ‘ایک الیکشن کا ایجنڈہ

ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے ۔ یہاں جمہوریت کی بہت زیادہ اہمیت ہے ۔ اسی جمہوریت کے ساتھ ہندوستان نے سفر کرتے ہوئے سات دہوں سے زیادہ کا وقت گذارا

چین کے عزائم کو روکنا ضروری

چین ہندوستان کے خلاف وقفہ وقفہ سے جارحانہ عزائم کا اظہار کرتا جارہا ہے ۔ ہندوستان کی سرزمین پر چین کے قبضے کی بھی اطلاعات ہیں ۔ حالانکہ حکومت کی

عوام کا نہیں،انتخابی فائدہ درکار

مرکز کی نریندر مودی حکومت نے آج ملک بھر میں پکوان گیس صارفین کیلئے فی سلینڈر 200 روپئے کی کٹوتی کا اعلان کردیا ہے ۔ اس کے علاوہ پردھان منتری

انڈیا اتحاد کا ممبئی اجلاس

میں اکیلا ہی چلاتھا جانب منزل مگرلوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا ملک میں دو درجن سے زائد اپوزیشن جماعتوں کے انڈیا اتحاد کا تیسرا اور شائدا ب

راجستھان ‘ کیا روایت تبدیل ہوگی ؟

ملک کی پانچ ریاستوں میںاسمبلی انتخابات کیلئے اعلامیہ کی عنقریب اجرائی کی امید ہے ۔ ہر ریاست میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ جہاںحکومتیں اپنے اقتدار کو برقرار رکھنے کوشاں