اداریہ

بی جے پی کے دعووں کی حقیقت

جانے کب آنکھوں میں چُبھ جائے کوئی بے رحم سچآئینہ بھی دیکھنے والو سنبھل کر دیکھناآئندہ پارلیمانی انتخابات کا بگل کسی بھی وقت بجایا جاسکتا ہے ۔ الیکشن کمیشن کی

حکومت سے اختلاف کا حق

اخلاق کا جلتا ہوا گھر دیکھ رہا ہوںدیکھا نہیں جاتا مگر دیکھ رہا ہوںہندوستان میں حالیہ کچھ برسوں میں حکومت سے اختلاف کو ایک طرح سے جرم قرار دیا جانے

پرینکا گاندھی کا انتخابی مقابلہ

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا بالآخر انتخابی میدان میں کود پڑنے والی ہیںکانگریس کی جانب سے لوک سبھا امیدواروں کی جو پہلی فہرست جاری ہونے والی ہے اس میں

وزیر اعظم کا دورہ تلنگانہ

عظمتیں اپنے چراغوں کی بچانے کیلئےہم کسی گھر میں اجالا نہیں ہونے دیتےوزیراعظم نریندر مودی نے اپنے دو روزہ دورہ تلنگانہ کو مکمل کرلیا ۔ وہ دارالحکومت دہلی واپس ہوچکے

بہار ،تبدیلی کی لہر کا آغاز

وفا کی توقع میں مٹتے رہے ہمتمہارا کرم بھی تھا بس ایک بہانہملک میں جب کبھی انتخابات کا موسم ہوتا ہے کئی سیاسی جماعتوں کی جانب سے نئے نئے اتحاد

مودی کی ضمانتیں

شہرت کی بھوک ہم کو کہاں لیکے آگئیہم محترم ہوئے بھی تو کِردار بیچ کرمودی کی ضمانتیںحالانکہ ابھی ملک میںالیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ پارلیمانی انتخابات کیلئے شیڈول جاری

بی جے پی کی انتخابی تیاریاں

سامنے دریا کے اک قطرہ کی قسمت کچھ نہیںمل گیا جب قطرہ قطرہ ایک دریا ہوگیامرکز میں لگاتار تیسری معیاد کیلئے اقتدار حاصل کرنے کے مقصد کے ساتھ بی جے

مہاراشٹرا میں بھی انڈیا ’ اتحاد ‘

مہاراشٹرا میں بھی انڈیا ’ اتحاد ‘اترپردیش ‘ ہریانہ ‘ دہلی ‘ گجرات اور گوا کے بعد اب انڈیا اتحاد نے مہاراشٹرا میں بھی نشستوں کی تقسیم پر اپنا اتحاد

اب ہماچل پردیش نشانہ

ملک میں اپوزیشن جماعتوںاور ان کی حکومتوں کو نشانہ بنانے کا عمل ایک عام روایت بن گئی ہے ۔ مرکز میں اقتدار کا بیجا استعمال کرتے ہوئے بی جے پی

بی ایس پی ‘ 2024 کے امکانات

اسی کو منزلِ مقصود بڑھ کے چومے گیقدم جو پایۂ عزم و ثبات ہے ساقیملک کی سیاست میںا ترپردیش ریاست کی سیاسی اعتبار سے بہت زیادہ اہمیت ہے ۔ اترپردیش

انڈیا اتحاد اور گودی میڈیا

بھٹکا سکی نہ گردش دوراں بھی راہ سےدل میں خیال یار کی جب روشنی رہیانڈیا اتحاد اور گودی میڈیاآئندہ پارلیمانی انتخابات کیلئے وقت تیزی سے قریب آتا جا رہا ہے

تلنگانہ ،مستحق افراد کیلئے فوائد

عزم محکم کے جواں سال ارادے لیکرزندگی جہد مسلسل پہ اُتر آئی ہےتلنگانہ میں دس سال کی جدوجہد کے بعد کانگریس نے اقتدار حاصل کرنے کیلئے عوام سے مختلف وعدے

کسانوں سے حکومت کا ٹکراؤ

انجام اُسکے ہاتھ ہے آغاز کر کے دیکھبھیگے ہوئے پروں سے پرواز کر کے دیکھملک کی مختلف ریاستوں اور خاص طور پر اترپردیش ‘ ہریانہ اور پنجاب وغیرہ سے تعلق

ستیہ پال ملک کے خلاف دھاوے

ترکِ سفر کا پھر بھی ارادہ نہیں کیاہر حادثے سے آنکھ ملاتے چلے گئےاب سابق گورنر جموںو کشمیر ستیہ پال ملک کے ٹھکانے پر بھی سی بی آئی نے دھاوا

چندی گڑھ مئیر ‘ سپریم کورٹ کا فیصلہ

اہلِ ثروت نے عجب آنکھ مچولی کھیلیآڑ مذہب کا لئے خون کی ہولی کھیلیمرکزی زیر انتظام علاقہ چندی گڑھ مئیر کے انتخاب کے معاملہ میںبی جے پی کو شر مندگی

بہار کے پارلیمانی نتائج کیا ہونگے ؟

ہم سمجھتے جو کبھی کاش مزاجِ دوراںاتنی بربادیٔ اوقات نہ ہونے پاتیاترپردیش کے بعد سیاسی اعتبار سے ملک کی دوسری اہم سمجھی جانے والی ریاست بہار میںسیاسی صورتحال اکثر و

پاکستان میں انتخابی بدعنوانیاں

ہم نے سدا اخلاق سے جیتا ہے دلوں کودُشمن پہ بھی اپنے سدا احسان کیا ہےپڑوسی ملک پاکستان میں 8 فبروری کو پارلیمانی انتخابات منعقد ہوئے ۔ 10 فبروری تک