اداریہ

تلنگانہ ۔ آندھرا پانی کی جنگ

لذتِ جنگ اور بڑھ جاتیآپ کرتے جو کاوشِ آبدوپڑوسی تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مابین پانی کے مسئلہ پر کشیدگی پیدا ہوگئی ہے ۔ آندھرا پردیش حکومت کی

بی جے پی کی انتخابی تیاریاں

اہلِ دل تم سے ملے دل کو بچاکر لیکندِل جلے جب بھی ملے تم سے کُھلے دل سے ملےبی جے پی کی انتخابی تیاریاںملک کی پانچ ریاستوں میں آئندہ سال

ممتابنرجی اور گورنر کا ٹکراؤ

کسی کی پرسشِ پیہم کا شکریہ لیکنزباں سے کیا کہیں حالت دکھائی دیتی ہےممتابنرجی اور گورنر کا ٹکراؤمغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات مکمل ہوچکے ہیں۔ ممتابنرجی تیسری معیاد کیلئے چیف

ریونت ریڈی کیلئے مشکلات و مسائل

خدائی اہتمام خشک و تر ہے خداوندا خدائی درد سر ہےمگر یہ بندگی استغفراللہ یہ درد سر نہیں درد جگر ہےکئی ماہ کے ٹال مٹول اور تائید و مخالفت کے

پانچ ریاستیں ‘ بی جے پی کی تیاریاں

جاریہ سال کی طرح آئندہ سال بھی ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اترپردیش ‘ اترکھنڈ ‘ گوا ‘ منی پور اور پنجاب میںآئندہ سال کے

آکسیجن کی طلب پر بھی سیاست

زندگی آئینہ دکھاتی ہےاپنا حال خراب تو دیکھوملک میںجس وقت کورونا وائرس کی دوسری لہر نے تباہی مچائی ہوئی تھی اس وقت آکسیجن کے مسئلہ پر چھینا جھپٹی جیسی کیفیت

جموں و کشمیر پر مرکز کی پہل

مرکزی زیر انتظام علاقوں جموںو کشمیر پر مرکزی حکومت نے عملا ایک پہل کی ہے اور ریاست کی سیاسی جماعتوں کے ساتھ آج وزیر اعظم نریندر مودی کی قیامگاہ پر

یو پی اور اپوزیشن کی تیاریاں

اترپردیش میں انتخابی بگل بجنے کو ابھی چھ ماہ سے زیادہ وقت باقی ہے تاہم ریاست میں برسر اقتدار جماعت اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے عملا اپنی اپنی تیاریوں

اترپردیش میں مخالف مسلم پالیسیاں

فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرےوہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرےاترپردیش میں مخالف مسلم پالیسیاںملک کی سب سے بڑی اور سیاسی طور پرسب سے حساس ریاست

شرد پوار کی سرگرمیاں

ایسا لگتا ہے کہ ملک میں آئندہ عام انتخابات بہت دلچسپ ہونگے کیونکہ اس کیلئے این سی پی سربراہ اور مہاراشٹرا کے طاقتور لیڈر شرد پوار نے ابھی سے تیاریاں

لاک ڈاون ختم ‘ احتیاط ضروری

کتنے بھاری تھے شب و روز جنوں سے پہلےوقت کو مائل پرواز کیا ہے ہم نےتلنگانہ ملک کی وہ پہلی ریاست بن گئی ہے جس نے کورونا وائرس کی دوسری

طلبا اور جہد کار ہی نشانہ کیوں ؟

مرکزی حکومت کی جانب سے گذشتہ چند برسوں میں جو کارروائیاں کی گئی ہیں ان سے ان شبہات کو تقویت ملتی ہے کہ حکومت طلبا اور جہد کاروں کو برداشت

کرناٹک بی جے پی میں انتشار

برسر اقتدار پارٹی بی جے پی کو ملک کی مختلف ریاستوں میں اب بتدریج اختلافات اور خلفشار کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اترپردیش میں بی جے پی کیلئے

اپوزیشن اور 2024 کی تیاری

گذشتہ ہفتے سیاسی حکمت عملی کے ماہر پرشانت کشور کی این سی پی سربراہ شرد پوار سے تقریبا چار گھنٹوں کی ملاقات کے بعد مختلف قیاس آرائیاںآئندہ عام انتخابات کیلئے

نتیش کمار کا پلٹ وار

رہِ طلب میں قدم لڑکھڑا ہی جاتے ہیںکسی مقام سے پہلے کسی مقام کے بعدچیف منسٹر بہار نتیش کمار نے بالآخر گذشتہ اسمبلی انتخابات میں ہوئی ہزیمت کا بدلہ چکادیا

کشمیر ‘ انتخابی عمل کے اشارے

تقریبا دو سال بعد یہ اشارے مل رہے ہیں کہ مرکزی حکومت جموں و کشمیر میںسیاسی عمل کو بحال کرنے پر غور کر رہی ہے ۔ وہ جموں و کشمیر

یو پی ‘ بی جے پی کیلئے سب کچھ ٹھیک نہیں

پھر کوئی کم بخت کشتی نذرِ طُوفاں ہوگئیورنہ ساحل پر اُداسی اسقدر ہوتی نہیں اترپردیش کے اسمبلی انتخابات کیلئے اب جبکہ آٹھ ماہ کا وقت باقی رہ گیا ہے بی

کانگریس میں اتھل پتھل

2014 کے لوک سبھا انتخابات میں شکست کے بعد سے سات سال کے عرصہ یمں بھی کانگریس پارٹی ابھی تک سنبھل نہیں پائی ہے ۔ مختلف ریاستوں یںہوئے اسمبلی انتخابات

!تجربہ کے نام پر مریضوں کا قتل

اترپردیش کے شہر آگرہ میں ایک دواخانہ میں 26 اپریل کو ایک طرح سے 22 مریضوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا جس پر دواخانہ کے مالک کا کہنا ہے کہ