اداریہ

اسرائیل کو روکنا دنیا کی ذمہ داری

اسرائیل کی غنڈہ گردی نے اب انتہائی شدت اختیار کرلی ہے اور وہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور انہیںصفحہ ہستی سے مٹانے کی کوششیں شروع کرچکا ہے ۔ نہتے فلسطینی

یوم عید

آج عید الفطر ہے ۔ ایک ماہ تک مسلسل ماہ رمضان کی رحمتیں ‘ برکتیں اور عظمتیں ہم پر سایہ فگن رہیں ۔ فرزندان توحید نے ایک ماہ تک روزہ

بہار میں انتقامی سیاست

بہار میں نتیش کمار حکومت بھی ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کے اشاروں پر کام کرنے کیلئے مجبور ہوگئی ہے ۔ گذشتہ اسمبلی انتخابات میں جب نتیش کمار

تلنگانہ میں لاک ڈاون

روح مٹی سے یا مٹی روح سے رنگ ہےدونوں کے بیچ شائد سکون و امن کی جنگ ہےتلنگانہ میں لاک ڈاونتلنگانہ میں ایک بار پھر لاک ڈاون نافذ کردیا گیا

قبلہ اول اور اسرائیلی جارحیت

یہ خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گیاس دور میں جینا ہے تو کہرام مچادوقبلہ اول اور اسرائیلی جارحیتصیہونی مملکت اسرائیل کی جارحیت اپنی حدوں کو پار کرتی جا رہی

آسام میں نئے چیف منسٹر

انعام دوست عشرت دیدار ہی نہیںسینے میں ایک مہر درخشاں بھی لے چلوآسام میں نئے چیف منسٹربی جے پی نے آسام میں اپنا اقتدار برقرار رکھا ہے اور وہاں تقریبا

آکسیجن کیلئے سپریم کورٹ کی ٹاسک فورس

زندگی جاتی ہے اب موت کو لانے کیلئےمجھ سے ملنے کیلئے آج تو آنا ہے تمھیںآکسیجن کیلئے سپریم کورٹ کی ٹاسک فورسملک بھر میں کورونا کی افرا تفری کے دوران

کورونا اور بی جے پی کی فرقہ پرستی

کیسی کیسی محفلوں میں زلزلے آنے لگےجوشِ وحشت نے کیا ہے آج ایوانوں کا رُخکورونا اور بی جے پی کی فرقہ پرستیایک ایسے وقت میں بھی جبکہ سارا ملک کورونا

کورونا سے نمٹنے ممبئی کی مثال

کورونا بحران نے سارے ملک میں تباہی مچا رکھی ہے ۔ اس بحران سے حکومتوں کی اہلیت اور ان کی صلاحیتوں کا بھی پردہ فاش ہوتا جا رہا ہے ۔

ممتا کی تیسری میعاد اور ذمہ داریاں

مغربی بنگال میں انتخابی عمل اپنے منطقی انجام کو پہونچا اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے مسلسل تیسری معیاد کیلئے بحیثیت چیف منسٹر حلف بھی لے لیا ۔ ممتابنرجی

یو پی میں بھی بی جے پی کو جھٹکا

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیایہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میںیو پی میں بھی بی جے پی کو جھٹکاپانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں

انتخابی شکست پر بوکھلاہٹ

میرا ظرف سمجھو یا مری ذات کا پردہجب سے ٹوٹا ہوں خاموش رہتا ہوںانتخابی شکست پر بوکھلاہٹبی جے پی لیڈر و مرکزی وزیر بابل سپریو ایسا لگتا ہے کہ ریاست

حکومت کو ہوش کب آئیگا ؟

سب کچھ لٹا کے ہوش میں آئے تو کیا کیادن میں اگر چراغ جلائے تو کیا کیاحکومت کو ہوش کب آئیگا ؟ملک بھر میں کورونا کی تباہی کے باوجود مرکزی

مرکز پر بھی عدالت کی برہمی

ملک میں انتہائی سنگین کورونا بحران نے ملک کی عدالتوں کو برہم کردیا ہے کیونکہ حکومتوں کی جانب سے اس بحران سے نمٹنے کیلئے درکار اقدامات نہیں کئے گئے اور

یو پی ‘ آکسیجن مانگنے پر مقدمہ

ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میںاب ایک اور نیا طریقہ اختیار کیا گیا ہے ۔ ریاست کی آدتیہ ناتھ حکومت نے اپنی ناکامیوں اور نااہلی کو چھپانے کیلئے

کورونا پر مرکز کے دعوے بے بنیاد

ایک ایسے وقت میں جبکہ سارے ملک میں کورونا پر قیامت صغری کے مناظر دیکھنے میں آ رہے ہیں مرکزی حکومت نے یہ ادعا کیا ہے کہ ہندوستان کورونا سے

الیکشن کمیشن پر پھر پھٹکار

کورونا کی دوسری لہر نے الیکشن کمیشن کو ایک نئے دوراہے پر لا کھڑا کردیا ہے جہاںاسے مسلسل عدالتوں کی تنقیدوں اورشدید ریمارکس کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

کورونا ‘ لہر نہیں سونامی ہے

خوب تھا پہلے سے ہوتے جو ہم اپنے بدخواہکہ بھلا چاہتے ہیں اور برا ہوتا ہے دہلی ہائیکورٹ نے آج کوروناسے نمٹنے میںدہلی حکومت کی تیاریوںپر ناراضگی کا اظہار کرتے

ایک قوم ‘ صرف نعرہ

اور سب چن لے میرے دامن سےزخمِ دل کے گلاب رہنے دےایک قوم ‘ صرف نعرہملک کو درپیش انتہائی سنگین بحران کے وقت میں آج وزیر اعظم نریندر مودی نے

الیکشن کمیشن کی سرزنش

شدید دھوپ میں تپ کر وہ ہوگیا کندناچانک آج ملا بن کے سائبان مجھے کلکتہ ہائیکورٹ کو بالآخر میدان میں اترتے ہوئے الیکشن کمیشن کی سرزنش کرنی پڑی ہے جس