فیچر نیوز

جھوٹ وہ بولے تو سچائی نظر آتی ہے

الیکشن اور مودی… جملہ بازی اور خلاف ورز یاں رجنی کانت کو ایوارڈ … انتخابی حربہ رشیدالدینالیکشن میں کامیابی کون نہیں چاہتا۔ ہر سنجیدہ امیدوار بھلے وہ آزاد ہی کیوں

یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں

رشیدالدیندنیا کا شائد ہی کوئی ایسا ملک ہو جو پڑوسیوں سے تعلقات بہتر بنانے میں دلچسپی نہ رکھتا ہو۔ کسی بھی ملک کی ترقی اور عوامی خوشحالی پڑوسی ممالک سے

میری ہر بات بے اثر ہی رہی

ممتا بنرجی پر بی جے پی کی یلغار ناگپور سے کورونا کی دوسری دستک رشیدالدین’’محبت اور جنگ میں ہر چیز جائز ہے‘‘۔ جنگ بھلے ہی افواج کی ہو یا پھر

رات کو معلوم ہے جگنو میں ہمت ہے بہت

مودی کے نام سے اسٹیڈیم … گیم چینجر نہیں نیم چینجر ورلڈ ٹور سے اب انڈیا الیکشن ٹور رشیدالدینکھیل اور سیاست کا رخ موڑنے والے کو گیم چینجر کہا جاتا

عمر گزرے گی امتحان میں کیا

عوام مصیبت میں … مودی پر الیکشن کا جنون سی اے اے کا بھوت پھر زندہ … انتخابی فائدہ کی فکر رشیدالدینیوں تو عام طور پر دو موسم ہوتے ہیں۔

تم کیوں اداس ہوگئے کیا یاد آگیا

راجیہ سبھا میں مودی اشکبار … حقیقت یا ڈرامہ گجرات فسادات پر آنکھ نم نہیں ہوئیں… آزاد پر آنسوؤں کا جال رشیدالدینآنسو… یہ محض آنکھ سے نکلنے والے ایک قطرہ

اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے

مسلمان عدم تحفظ کا شکار… حامد انصاری کی آپ بیتی تجربات اور حقائق پر بی جے پی چراغ پا رشیدالدینحق گوئی بیباکی ایسا وصف ہے کہ جس کسی نے اختیار

پیٹ کی آگ دماغوں کو جلا دیتی ہے

لال قلعہ تشدد … سازش یا منصوبہ بند پارلیمنٹ سیشن … اندیشے اور اُمیدیں رشید الدینیوم جمہوریہ کے موقع پر دارالحکومت دہلی میںجمہوریت کو شرمسار کرنے میں کوئی کسر باقی

ہمیں تو صرف جگانا ہے سونے والوں کو

کسانوں کی طاقت … حکومت جھکنے پر مجبور مسلمان کب جاگیں گے … مخلص اور بے لوث قیادت ضروری رشیدالدیندنیا صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے اور بدلتے جمہوری اقدار

یہ جو ملاتے پھرتے ہو تم ہر کسی سے ہاتھ

کورونا ویکسین…علاج نہیں محض تجربہ کسان احتجاج کمزور کرنے سپریم کورٹ کا سہارا مسلمان دہشت گرد … کسان خالصتانی رشیدالدینکورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ملک میں ٹیکہ

اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے

۔2021 نئے وائرس کا خطرہ… ویکسین پر سیاست اورنگ آباد کے نام سے نفرت… الیکشن کیلئے ٹیگور کا حلیہ رشیدالدین2020 ء میں ’’جب تک دوائی نہیں ڈھلائی نہیں‘‘ جبکہ 2021

وہ ہر قدیم عمارت پہ طنز کرتا ہے

عوام بدحال … مودی پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں مصروف لو جہاد ، گاؤکشی … نفرت کا ایجنڈہ رشیدالدینکسی ملک میں قحط کے نتیجہ میں عوام بھوک سے مرنے لگے۔

روایتوں کی صفیں توڑ کر بڑھو ورنہ

حق کیلئے جدوجہد … حکومت کے ہوش اڑ گئے کسان جاگ گئے … مسلمان ابھی نیند میں رشیدالدین عزم اور حوصلہ کے ساتھ مقصد کے حصول کا جنون ہو تو

نفرتوں نے ہر طرف سے گھیر رکھا ہے ہمیں

حیدرآباد بلدی الیکشن… ترقی کو شکست دینے نفرت کا ایجنڈہ سیلاب میں بی جے پی کہاں تھی… شہرِ محبت حیدرآباد کا تحفظ ضروری رشید الدین حیدرآباد جو شہرِ محبت کے