فیچر نیوز

اب نہیں کوئی بات خطرہ کی

پارلیمنٹ پر حملہ … مودی حکومت سناٹے میں کشمیر … عوام کو ادھورا انصاف رشیدالدینہندوستان میں محفوظ پناہ گاہ کی تلاش۔ پارلیمنٹ میں گزشتہ دنوں شرپسندوں کی مداخلت اور ہنگامہ

چناؤ ہار گئے سب مشین جیت گئی

تین ریاستوں کے نتائج … عوام کا نہیں مشین کا فیصلہ تلنگانہ نے کانگریس کی عزت بچالی رشیدالدین’’مودی میجک یا پھر مشین میجک‘‘ ملک کی چار ریاستوں کے اسمبلی چناؤ

مدتوں بعد یوں تبدیل ہوا ہے موسم

سیمی فائنل 2023 ء … کھیل ختم پیسہ ہضم فائنل 2024 ء کی نئی صف بندیاں رشیدالدین’’کھیل ختم پیسہ ہضم‘‘ ملک کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی چناؤ میں سیمی فائنل

شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشہ ہے

سیمی فائنل 2023 … راہول اور پرینکا کی دھوم حلال کے مسئلہ پر نفرت کی سیاست رشیدالدیناقتدار کسی کا دائمی نہیں ہوتا اور قانون فطرت میں عروج کے ساتھ زوال

آپ کے سر سے یہ دستار بھی گرجائے گی

سیمی فائنل 2023 … دلوں کی دھڑکن تیز راہول اور پرینکا کی دھوم … مودی تنہا ہوگئے رشیدالدین’’سیمی فائنل 2023 ‘‘ کے تحت تین ریاستوں کے اسمبلی چناؤ کا مرحلہ

جھوٹی تسلیوں سے سنبھالا نہ جائے گا

مِنی جنرل الیکشن … تبدیلی کی لہر مودی میجک کمزور … ’ انڈیا اتحاد‘ کو غلبہ رشید الدینمِنی جنرل الیکشن کی لڑائی آخری اور فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہوچکی

ائے ارض فلسطین مری جان بھی قربان

فلسطین … نریندر مودی آخر کس کے ساتھ زبانی ہمدردی نہیں ، مداخلت کریں رشیدالدین’’صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں‘‘۔ فلسطین کے مسئلہ پر ہندوستان کا حال کچھ

تیرے ہر جھونکے سے بارود کی بو آتی ہے

مودی کی فلسطین سے ہمدردی… الیکشن مجبوری راہول اور پرینکا … بی جے پی کی اہم رکاوٹ رشید الدین’’چلو آخر کار فلسطینیوں پر نریندر مودی کو رحم تو آیا‘‘۔ وزیراعظم

ایھاالناس فلسطین کی آواز سنو

مودی حکومت ۔عربوں سے محبت، فلسطین سے نفرت منی جنرل الیکشن … کانگریس کا پلڑا بھاری رشیدالدین’’عربوں سے محبت، فلسطین سے نفرت‘‘ یقیناً یہ بات ہر کسی کو ہضم نہیں

ہاتھ اُس کا مری دستار تک آ پہنچا ہے

قلم پر پہرہ …صحافی اور جہد کار نشانہ پر مخالف آواز دبانے کی کوشش … لوک سبھا چناؤ میں شکست کا خوف رشید الدین’’ قلم کو یرغمال بنانے کی کوشش‘‘

آؤ میدان میں غازیوں کی طرح

پانچ ریاستوں کے چناؤ … مودی امیج خطرہ میں خون مسلم سستا … مسلم قیادت بے اثر کیوں؟ رشیدالدین’’ون نیشن ون الیکشن‘‘ کا خطرہ فی الوقت ٹل گیا ہے لیکن

وعدے تو بہت دیکھے ہیں سرکار کے ہم نے

خواتین تحفظات … کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک کنیڈا سے کشیدگی … طلبہ کا مستقبل داؤ پر رشیدالدین’’ کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے

حکومت منہ بھرائی کے ہنر سے خوب واقف ہے

7 گودی میڈیا پر انڈیا اتحاد کا وار7 پارلیمنٹ سیشن … مودی کا خفیہ ایجنڈہ رشیدالدینپانی جب سر سے اونچا ہوجائے تو انسان بغاوت پر آمادہ ہوجاتا ہے۔ ملک میں

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا

رشیدالدین’’ نام رکھائی‘‘ اس بارے میں ہر کوئی واقف ہے کیونکہ ہر خاندان میں نئے مہمان کے پیدا ہوتے ہی نام رکھائی اور پھر لڈو تقسیم کئے جاتے ہیں۔ بچوں

چلو دلدار چلو ، چاند کے پار چلو

چاند پر قدم رکھنے کی خوشی … زمین پر نفرت برقرار ساچندریان ۔3 مشن … چار مسلم ئنسداں رشیدالدین’’ چلو دلدار چلو ، چاند کے پار چلو، ہم ہیں تیار

ہوا سے جنگ کا اعلان کرنے نکلا ہے

نریندر مودی … سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیںاپوزیشن سے خوفزدہ … 2047 تک کا خواب رشیدالدین’’سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں‘‘ وزیراعظم نریندر