Wednesday , October 18 2017
Home / ہندوستان (page 5)

ہندوستان

۔500 سرکردہ یونیورسٹیز میں ایک بھی ہندوستانی یونیورسٹی نہیں

ملک کی 20 یونیورسٹیوں کا عالمی معیار بنانے کیلئے انتخاب ، سرکاری اسکیمات پر موثر عمل آوری: مودی پٹنہ۔ 14 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے اج اس بات پر افسوس و مایوسی کا اظہار کیا کہ دنیا کی 500 سرکردہ یونیورسٹیوں میں ہندوستان کی ایک بھی یونیورسٹی …

Read More »

گوری لنکیش قتل کیس : 2 مشتبہ افراد کے تصویری خاکے جاری

دو حملہ آوروں کے جرم سے قبل خاتون صحافی کے گھر کے قریب قیام کی تحقیقات بنگلورو۔ 14 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) بنگلور میں خاتون جرنلسٹ گوری لنکیش کے قتل کی تفتیش کرنے والی خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے آج دو مشتبہ افراد کے خاکے اور سی سی ٹی وی کیمروں …

Read More »

جنوبی کشمیر میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند ہلاک

جنوبی کشمیر میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند ہلاک

سرینگر14اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ میں آج سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان زبردست تصادم میں لشکر طیبہ کے خود ساختہ کمانڈر سمیت دو جنگجو مارے گئے ۔ ذرائع نے بتایا کہ دونوں طرف سے فائرنگ نے تصادم کی شکل اختیار کرلی اور …

Read More »

۔2 پاکستانی شہریوں کو میڈیکل ویزا منظور

۔2 پاکستانی شہریوں کو میڈیکل ویزا منظور

نئی دہلی ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مرکزی وزیر امور خارجہ سشما سوراج نے انسانی جذبہ خیر سگالی کا مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے آج اعلان کیا ہے کہ جگر کی پیوندکاری کے لیے مزید 2 پاکستانی شہریوں کو ویزا جاری کیا جائے گا ۔ …

Read More »

عالمی غربت انڈکس راہول اور سمرتی کی ٹوئیٹ تکرار

عالمی غربت انڈکس راہول اور سمرتی کی ٹوئیٹ تکرار

نئی دہلی ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے عالمی سطح پر بھوک کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ اس کے جواب میں مرکزی وزیر سمرتی ایرانی نے …

Read More »

گاؤ ں رکشکوں نے پانچ مسلمانوں کے ساتھ کی مارپیٹ۔’جئے ہنومان‘ کا نعرہ لگانے پر کیامجبور۔ متاثرین پر مقدمہ درج

فرید آباد۔نیوز ایجنسی اے این ائی کے مطابق گاؤ رکشہ کے نام پر بربریت کا ایک اور واقعہ پیش آیاہے‘ بیف لے جانے کے شبہ میں پانچ مسلم نوجوانوں کی بے رحمی کے ساتھ پیٹائی کی گئی۔ فرید آباد کے گوسی گاؤں میںیہ واقعہ پیش آیا۔متاثر شخص کی شناخت آزاد …

Read More »

ویڈیو۔اے ملک تیرے بندے ہم‘ کئے ایسے کیاہم نے کرم‘ یہ جو نیتا دئے سب ہیں بھروپئے۔ ممتا دیوی کی پیشکش

سب ٹی وی پر جاری ایک پروگرام کے دوران ممتادیوی نے ایک گیت پیش کیا جس کا ویڈیو سوشیل میڈیاپر کافی مقبول ہورہا ہے۔ مذکورہ ویڈیو اٹھ ماہ پرانا ہے مگر پچھلے کچھ دنوں سے سوشیل میڈیا واٹس ایپ‘ فیس بک پلیٹ فارم تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔ اس …

Read More »

گوری لنکیش کا قتل۔ ایس ائی ٹی نے مشتبہ قاتلوں کی اسکیج جاری کیا

بنگلورو۔ جہدکار صحافی گوری لنکیش کے قتل کی تحقیقات کررہے ایس ائی ٹی عہدیداروں نے ہفتہ کے روز تین مشتبہ قاتلوں کے اسکیچ جاری کرتے ہوئے مدد کی اپیل کی ہے۔ انڈین ایکسپرس کی خبر کے مطابق ایس ائی ٹی ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ’’تین لوگ دوعلیحدہ بائیکس …

Read More »

راجستھان میں جبراً گھروں سے نکالے گئے ‘ مسلم خاندان بناکھانے اور پانی کے زندگی بسر کرنے پر مجبور

جیسلمیر۔ راجستھان کے دنتال گاؤں میں مسلم فولک سنگر کے قتل کے بعد مبینہ طور پر بیس مسلم خاندانوں کو اونچی ذات والوں ہندؤں نے گاؤں چھوڑنے کے لئے ڈرایا او ردھمکایاتھا۔پچھلے تین دنوں سے مذکورہ 150پر مشتمل لوگ جس میں عورتیں او ربچے شامل ہیں ضلع انتظامیہ کی لاپرواہی …

Read More »

ادھو ٹھاکرے۔ مودی کی لہر ختم ‘ بی جے پی پر ہمدردی کی لہر پر ریالیاں منعقد کررہی ہے۔

ممبئی۔شیوسیناسربراہ ادھوٹھاکرے نے کہاکہ اب مودی لہر ختم ہوگئی ہے اس لئے بی جے پی الیکشن جیتنے کے لئے ہمدری کی لہر کا سہارا لے رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر شیوسینا مضبوط ہوجاتی ہے تو قومی پارٹی کے پیٹ میں درد شروع ہوجائے گا۔ دونوں سیاسی رفیق پارٹیو ں …

Read More »

محمد اظہر الدین‘ گوپالا کرشنن کو’سدبھاؤنہ ایوارڈس‘ عطا ء کیاجائے گا۔

حیدرآباد۔سابق کپتان انڈین کرکٹ ٹیم وسابق رکن پارلیمنٹ لوک سبھا محمد اظہر الدین کو ’سدبھاؤنہ ایوارڈ‘ سے نوازا جائے گا۔ مسٹر ایم گوپالا کرشنن ریٹائرڈ ائی اے ایس افیسر کو بھی یہ ایوارڈ پیش کیاجائے گا۔ ہنس انڈیامیں شائع خبر کے مطابق 19اکٹوبر کے روز تاریخی چارمینار کے دامن پر …

Read More »

ٹائمز میگزین میں نئی نسل کے لیڈرس برائے2017کی فہرست میں گور مہر کور کانام شامل۔

نئی دہلی۔ٹائم میگزین نے گور مہر کور کو ’’ فری اسپیچ ویرایر‘‘ کے خطاب سے نوازتے ہوئے ان کا نام نئی نسل کے لیڈرس کی فہرست برائے2017میں شامل کیا ہے۔رچررڈ کاسپرس جوکہ ایک امریکی تھی اور عراق جنگ کے دوران ہلاک ہوئے‘ اسٹار وار ادکار جان بوائے گا ‘ ساوتھ …

Read More »

کانچہ ایلیا کی کتاب پر پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

حیدرآباد۔جمعرات کے روز سپریم کورٹ نے کانچہ ایلیا کی کتاب(کومٹی سماجی اسمگلر)پرپابندی عائد کرنے کے مطالبہ پر دائر کردہ ایک مفاد عامہ کی درخواست کو مسترد کردیا۔ پی ائی ایل مسٹر کے این ایو وی ویرانجانیلو نے دائیر کی تھی جس کو سپریم کورٹ کی تین ججوں چیف جسٹس دیپک …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر نہ کیا جائے : سپریم کورٹ

انسانی حقوق اور قومی مفاد کے مابین توازن پیدا کرنے حکومت کو ہدایت نئی دہلی ۔ 13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے روہنگیا پناہ گزینوں کا مسئلہ غیرمعمولی نوعیت کا حامل ہے اور اس حساس مسئلہ سے نمٹتے وقت ملک اور حکومت کو قومی مفادات اور انسانی حقوق …

Read More »

روہنگیا کے اخراج سے نمٹنے کا صرف مرکز کو اختیار حاصل :وزارت داخلہ

روہنگیا کے اخراج سے نمٹنے کا صرف مرکز کو اختیار حاصل :وزارت داخلہ

نئی دہلی ۔ /13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) غیرقانونی تارکین وطن بشمول روہنگیا پناہ گزینوں کے اخراج کے مسئلہ سے نمٹنے کا صرف مرکزی حکومت کو اختیار حاصل ہے کیونکہ اس کے عاملانہ اختیارات غیرمعمولی ہیں۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ سے چند گھنٹے …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں پر راہول موقف واضح کریں ‘ شاہ

روہنگیا مسلمانوں پر راہول موقف واضح کریں ‘ شاہ

احمدآباد ۔ 13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی اور انکی پارٹی سے روہنگیا مسلمانوں کے مسئلہ پر موقف واضح کرنے کا مطالبہ کیا۔ امیت شاہ نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ کانگریس قائدین پی چدمبرم …

Read More »

مندروں کے درشن سے ووٹ نہیں ملتے :بی جے پی

مندروں کے درشن سے ووٹ نہیں ملتے :بی جے پی

نئی دہلی،13اکتوبر( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی لیڈر روی شنکر پرساد نے کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کے گجرات میں انتخابی تشہیر کے طریقوں پر طنز کرتے ہوئے آج کہا کہ صرف مندروں کے درشن سے ووٹ نہیں ملتے ۔مسٹر پرساد نے میڈیا سے کہا کہ مسٹر …

Read More »

تسلیمہ نسرین کے خلاف تحت کی عدالت کا فیصلہ کالعدم ، پٹنہ ہائیکورٹ

تسلیمہ نسرین کے خلاف تحت کی عدالت کا فیصلہ کالعدم ، پٹنہ ہائیکورٹ

پٹنہ ۔ 13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پٹنہ ہائیکورٹ نے ایک تحت کی عدالت کی طرف سے چھ سال قبل جاری کردہ اس حکم کو آج کالعدم کردیا جس میں اس عدالت نے بنگلہ دیش کی ملعون و متنازعہ مصنف تسلیمہ نسرین کی جانب سے اپنے ایک ٹوئیٹ سے مبینہ …

Read More »

امتناع کو مذہبی رنگ دینے پر فریقین کی عدالتی سرزنش

امتناع کو مذہبی رنگ دینے پر فریقین کی عدالتی سرزنش

پٹاخوں کی فروخت پر پابندی برقرار،ایک دن اجازت کی درخواست مسترد نئی دہلی 13اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ نے آج دہلی۔این سی آر میں پٹاخوں کی فروخت پر روک لگانے سے متعلق اپنے گزشتہ حکم میں ترمیم کرنے سے انکار کر دیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ دیوالی کے …

Read More »

گاؤدہشت گردوں کے ہاتھوں زدوکوب کے ذریعہ موت

گاؤدہشت گردوں کے ہاتھوں زدوکوب کے ذریعہ موت

کے عینی شاہدین گواہوں کی ہلاکتیں کیا صرف اتفاق ہیں؟ رانچی ۔ 13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) گاؤ دہشت گردوں کے ہاتھوں زدوکوب کے ذریعہ ہلاکت کے واقعہ کے اہم گواہ علیم الدین انصاری کی جمعرات کے دن ضلع رام گڑھ کے ایک حادثہ میں ہلاکت واقع ہوئی۔ جلیل انصاری …

Read More »
TOPPOPULARRECENT