ہندوستان

گروپ کیپٹن ورون سنگھ جانبر نہ ہوسکے

صدر کووند، مودی ،راہول و دیگر کا اظہاررنج و غمنئی دہلی: ہندوستانی فضائیہ کے گروپ کیپٹن ورون سنگھ جو 8 دسمبر کو تمل ناڈو کے کونور میں ہیلی کاپٹر حادثے

آرین کو شخصی حاضری سے استثنیٰ

ممبئی : بامبے ہائیکورٹ نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ کا بیٹے آرین خان کو آج شخصی حاضری سے راحت دیدی اور کہا کہ کروز ڈرگس کیس کے سلسلہ میں

کلراج مشرا کا سہ روزہ دورہ اُدے پور

جے پور: راجستھان کے گورنر کلراج مشرا20 دسمبر سے اُدے پور کے تین روزہ دورے پر رہیں گے ۔سرکاری ذرائع کے مطابق مسٹر مشرا اس دوران پہلے روز مہارانا پرتاپ

ایڈیڈاس انڈیا موبائل ایپ لانچ

نئی دہلی: ایک سرکردہ اسپورٹس ویئر برانڈاڈیڈاس انڈیانے ملک بھر میں اپنے صارفین کو ایک اعلی اورڈیجیٹل شاپنگ کا تجربہ پیش کرنے کے لیے اپنی موبائل شاپنگ ایپ لانچ کی

کرناٹک میں ”عیسائیوں کے خلاف نفرت پر مشتمل جرائم“ کی رپورٹس میں چونکے دینے والے تفصیلات کاانکشاف

رپورٹ میں عیسائیوں کے خلاف 39تشدد کے واقعات کو اجاگر کیاگیاہےبنگلورو۔ کرناٹک میں عیسائیوں کے خلاف نفرت پرمشتمل مبینہ جرائم پر ایک رپورٹ کی پیپلز یونین برائے سیول لبرٹیز(پی یو