Thursday , August 17 2017
Home / Mera Column

Mera Column

مسیح انجممسیح انجم

مسیح انجممسیح انجم

میرا کالم مجتبیٰ حسین پچھلے اتوار کو صبح صبح حیدرآباد سے میرے دوست محمد تقی کا فون آیا، بولے۔ ’’آپ کو ایک بُری خبر سنانی ہے۔‘‘ میں نے کہا۔ ’’ بُری خبر ہے تو شوق سے سناؤ ۔ اس میں پوچھنے کی کیا بات ہے۔ بُری خبریں تو میں بہت …

Read More »

اساتذہ کلاس روم میں ہیلمٹ پہن رہے ہیں

  میرا کالم سید امتیاز الدین جب ہم نے یہ سرخی اخبار میں دیکھی تو ہم کو یہ گمان ہوا کہ شاید اسکول کے طلباء جنگجو اور مغلوب الغضب واقع ہوئے ہیں اور ٹیچر کی ذرا سی سختی یا سخت کلامی برداشت نہیں کرسکتے اور فوراً سنگباری پر اتر آتے …

Read More »

علی باقر

علی باقر

  میرا کالم مجتبیٰ حسین علی باقر کے بارے میں کچھ لکھنے کو دراصل میں اپنے بارے میں کچھ لکھنا تصور کرتا ہوں۔ اس لئے کہ ہم دونوں کی دوستی کی عمر اب پاؤ صدی سے بھی زیادہ ہوگئی ہے ۔ یہ دوستی وہاں سے شروع ہوتی ہے جب ہم …

Read More »

چوہوں کا کانٹریکٹ

چوہوں کا کانٹریکٹ

  میرا کالم سید امتیاز الدین سرکاری دفاتر اور اداروں کے خرچے بھی عجیب اور ناقابل فہم ہوتے ہیں۔ کبھی دو چار روپیوںکا اُلٹ پھیر ہوجائے تو برسوں آڈٹ کے سوال جواب ہوتے رہتے ہیں اور کبھی لاکھوں کی ہیرا پھیری ہوجائے تو کسی کے کان پر جوں نہیں رینگتی۔ …

Read More »

نقی تنویر

نقی تنویر

  میرا کالم مجتبیٰ حسین تیس سال پہلے میں اورنقی ؔ تنویر چادر گھاٹ پُل سے قریب موسیٰ ندی کے کنارے ایک ریستوراں میں بیٹھا کرتے تھے اور تین دن پہلے میںاور نقیؔ تنویر ویسٹ منسٹر سے قریب دریائے ٹیمز کے کنارے ایک جہازی ریستوراں میں بیٹھے لندن کی جگمگاتی …

Read More »

ماہِ رمضان کی کچھ باتیں ماہِ رمضان کی کچھ باتیں 

ماہِ رمضان کی کچھ باتیں ماہِ رمضان کی کچھ باتیں 

میرا کالم   سید امتیاز الدین عید کو گذرے ہوئے ایک ہفتہ ہو رہا ہے ۔ اب آپ کو عید کی مبارکباد کیا دیں ۔ ہاں بقر عید کی پیشگی مبارکباد دی جاسکتی ہے ۔ دراصل ایک عام مسلمان کی زندگی پر رمضان شریف کا اثر بہت زیادہ ہوتا ہے ۔ …

Read More »

وقارلطیف

وقارلطیف

  میرا کالم مجتبیٰ حسین میرے لئے یہ اطلاع جس قدر مسرت انگیز ہے اتنی ہی حیرت انگیز بھی ہے کہ وقار لطیف کے افسانوں کا مجموعہ شائع ہو رہا ہے ۔ سچ تو یہ ہے کہ افسانہ نگار وقار لطیف تو میرے لئے کب کا افسانہ بن چکا تھا …

Read More »

حسن عسکری

حسن عسکری

  میرا کالم مجتبیٰ حسین پچھلے ہفتہ دوپہر کے کھانے کے بعد حسب معمول ہم قیلولے میں مصروف تھے کہ حسن عسکری کے برادر نسبتی ریاضؔ (جو اب آغا علمدار حسین کہلاتے ہیں) کا فون آیا کہ ابھی آدھا گھنٹہ پہلے مڈل سیکس (برطانیہ) میں آپ کے قدیم دوست پروفیسرحسن …

Read More »

اوراق ماضی ایک مطالعہ

اوراق ماضی ایک مطالعہ

  میرا کالم سید امتیاز الدین شاہد حسین زبیری صاحب نے آج سے کم و بیش دو مہینے پہلے مجھے فون پر بتایا کہ انہوں نے پرنس مکرم جاہ کے ساتھ گزارے ہوئے شب روز کی یادوں کو قلمبند کیا ہے اور اس کتاب یا دستاویز کو اوراق ماضی کے …

Read More »

عابد حسین

عابد حسین

میرا کالم             مجتبیٰ حسین میںنے کبھی خواب میں بھی نہ سوچا تھا کہ ایک دن مجھ پر ایسا بُرا وقت آئے گا جب مجھے عابد بھائی کی یاد میں تعزیتی کالم لکھنے کے کرب سے گزرنا پڑے گا ۔ مانا کہ موت برحق ہے اور ہر ذی …

Read More »

حمایت اللہ صاحب کی یاد میں

حمایت اللہ صاحب کی یاد میں

میرا کالم                    سید امتیاز الدین وہ خبر جس کا پچھلے دو تین برسوں سے کھٹکا سا لگا ہوا تھا کل بالآخر سننے میں آگئی ۔ سب کو ہنسانے والے حمایت بھائی اپنے بے شمار مداحوں کو نم دیدہ چھوڑ کر رخصت ہوگئے۔ آج سے کم و بیش …

Read More »

قاضی سلیم

قاضی سلیم

میرا کالم             مجتبیٰ حسین 7 مئی 2005 ء کو علیٰ الصبح دہلی میں ہمارے فون کی گھنٹی بجی تو پتہ چلا کہ علی گڑھ سے شہریار کا فون آیا ہے ۔ شہریار ہمارے اُن دوستوں میں سے ہیں جن کا فون آئے تو ہم بالکل پریشان نہیں …

Read More »

ذمہ داری کا احساس آج کل کسے ہے

ذمہ داری کا احساس آج کل کسے ہے

میرا کالم              سید امتیاز الدین جب سے ہم نے کالم لکھنا شروع کیا ہے ، ہم اخباروں میں ایسی خبریں تلاش کرنے میں لگے رہتے ہیں جن کو پڑھ کر ہم حیرت زدہ رہ جائیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہم اپنے قارئین کو بھی ایسی خبروں سے …

Read More »

مغنی تبسّم

میرا کالم             مجتبیٰ حسین تفغن برطرف! مغنی تبسم کے ایسے ہی ایک جذباتی ردعمل کا میں بھی عینی شاہد رہ چکا ہوں اور اتفاق سے اس جذباتی ردعمل کا اظہار بھی قاضی سلیم ہی کے دہلی والے اس گھر میں ہوا تھا جس میں وہ بحیثیت رکن …

Read More »

مغنی تبسّم

مغنی تبسّم

میرا کالم             مجتبیٰ حسین پچھلے مہینے حمایت اللہ اور پروفیسر اکبر علی بیگ سے حیدرآباد میں ملاقات ہوئی تو بولے ’’فروری میں ہم مغنی تبسم کے اعزازمیں ایک تقریب منعقد کر رہے ہیں ، اس میں آپ کو آنا ہوگا‘‘۔ میں نے کہا ’’اگر آپ مغنی تبسم …

Read More »

’’امریکہ ہم سب کا ہے، مذہبی عقیدہ اور حب الوطنی کو خلط ملط نہ کیا جائے‘‘

’’امریکہ ہم سب کا ہے، مذہبی عقیدہ اور حب الوطنی کو خلط ملط نہ کیا جائے‘‘

ہندوستانی نژاد امریکی کانگریس مین راجہ کرشنا مورتی کی ہندو، مسلم، سکھ اور جین مذاہب کے قائدین سے ملاقات واشنگٹن 27 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی نژاد امریکی کانگریس مین راجہ کرشنا مورتی نے آج ہندو، مسلم، سکھ اورجین مذاہب سے تعلق رکھنے والے قائدین سے ملاقات کی اور ملک …

Read More »

گرمی کا قہر

گرمی کا قہر

میرا کالم             سید امتیاز الدین بڑھتی ہوئی عمر کے کئی نقصانات ہیں۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ انہیں رات میں نیند نہیں آتی۔ کسی کو بھوک نہیں لگتی۔ کسی کو کل کی بات آج یاد نہیں رہتی ۔ کسی کو جوڑوں کا درد ستاتا ہے ۔ ہم …

Read More »

زینت ساجدہ

زینت ساجدہ

میرا کالم             مجتبیٰ حسین ہم جمعرات کے دن اپنا کالم لکھتے ہیں۔ لہذا بُدھ کی شام ہی سے گڑگڑا کر دعا مانگنا شروع کردیتے ہیں کہ اے پروردگار ! اردو معاشرے پر کرم فرما اور اردو زبان و ادب کی درازی عمر کی خاطر اُن ادیبوں کی …

Read More »

انسان کا حافظہ

انسان کا حافظہ

میرا کالم             سید امتیاز الدین ہمارا خیال ہے کہ جہاں ایک نارمل آدمی کا حافظہ اچھا ہونا چاہئے وہیں اس کو ہر بات ہمیشہ یاد بھی نہیں رہنا چاہئے ۔ مثال کے طور پر تین دن پہلے آپ نے ناشتے میں کیا کھایا تھا ، ایک ہفتہ …

Read More »

خواجہ عبدالغفور

خواجہ عبدالغفور

میرا کالم             مجتبیٰ حسین پندرہ سولہ سال اُدھر کی بات ہے ، میں کالج کی چھٹیاں گزارنے کیلئے ہر سال موسم گرما میں اپنے آبائی وطن عثمان آباد جایا کرتا تھا۔ عثمان آبادایک چھوٹا اور خاموش سا شہر ہے ۔ چھو ٹی چھوٹی پہاڑیوں میں گھرا ہوا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT