Sunday , October 22 2017
Home / Mera Column (page 4)

Mera Column

سب ٹھاٹ پڑا رہ جائے گا جب لاد چلے گا بنجارہ

سب ٹھاٹ پڑا رہ جائے گا جب لاد چلے گا بنجارہ

میرا کالم             سید امتیاز الدین دولت کی خواہش ہر شخص کو ہوتی ہے۔ بعض لوگ کھلم کھلا اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہیں۔ بہت سے لوگ بظاہر بے نیازی اور سیرچشمی دکھاتے ہیں لیکن دل ہی دل میں روپئے پیسے کی ہوس پروان چڑھتی رہتی ہے۔ خود …

Read More »

یاد رفتگان وحید اختر

یاد رفتگان وحید اختر

میرا کالم            مجتبیٰ حسین بہت پرانے رشتے جب ٹوٹنے اور بکھرنے لگتے ہیں تو دنیا خود بخود چھو ٹی ہوتی ہوئی نظر آنے لگتی ہے ۔ اگرچہ دنیا نہ تو چھوٹی ہوجاتی ہے اور نہ ہی بڑی مگر رشتوں کے سمٹ جانے پر کسی فرد کا داخلی اور …

Read More »

یاد رفتگان عزیز قیسی

یاد رفتگان عزیز قیسی

میرا کالم            مجتبیٰ حسین مجھے ان کی راست بازی اور بے باکی بہت پسند ہے ۔ سچ بات کو وہ بھرے مجمع میں بھی کہنے سے نہیں چوکتے۔ بمبئی میں ایک مشاعرہ ہورہا تھا جس کی کارروائی مہاراشٹرا کے ایک وزیر چلا رہے تھے ۔ وزیر صاحب نے …

Read More »

یاد رفتگان عزیز قیسی

یاد رفتگان عزیز قیسی

میرا کالم              مجتبیٰ حسین حکیم مومن خاں مومنؔ سے لے کر جوشؔ ملیح آبادی تک، اور جوشؔ ملیح آبادی سے لے کر عزیز قیسیؔ تک ’’اردو کی پٹھان  شاعری ‘‘ نہ صرف ایک لمبی داستان کی حیثیت رکھتی ہے بلکہ اپنی انفرادیت بھی۔ کسی نے آج تک …

Read More »

حکیم یوسف حُسین خاں

حکیم یوسف حُسین خاں

یاد رفتگان میرا کالم            مجتبیٰ حسین ابھی چند روز پہلے کسی نے بتایاکہ حکیم یوسف حسین خاں صاحب اپنا مجموعۂ کلام شائع کر رہے ہیں تو میں نے تصور ہی تصور میں حکیم صاحب کے مجموعۂ کلام کا ایک خاکہ بنالیا تھا ۔ میں نے سوچاتھاکہ حکیم صاحب …

Read More »

اللہ میگھ دے

اللہ میگھ دے

میرا کالم            سید امتیاز الدین ہم سمجھتے تھے کہ ہمارا کالم بہت کم لوگ پڑھتے ہیں یا اگر پڑھتے بھی ہیں تو اُس کے بارے میں کچھ کہنا  ضروری نہیں سمجھتے۔ لے دے کے دوچار احباب ہیں جو بربنائے دوستی کبھی تحسین کے دو چار جملے کہہ دیتے …

Read More »

یاد رفتگان خواجہ حمید الدین شاہد

یاد رفتگان خواجہ حمید الدین شاہد

میرا کالم مجتبیٰ حسین پودوں میں مجھے سورج مکھی کے پودے پر جہاں پیار آتاہے وہیں ترس بھی آتا ہے ۔ پیار اس لئے کہ ہمیشہ اپنا چہرہ روشنی کی طرف رکھتا ہے اور ترس اس لئے کہ زمین میں اس کی جڑیں چاہے کسی بھی سمت میں ہوں وہ …

Read More »

گرمی کی گرما گرمی

گرمی کی گرما گرمی

میرا کالم            سید امتیاز الدین ایک زمانہ تھا کہ سال کے تمام موسموں میں ہمیں گرما کا موسم سب سے زیادہ پسند تھا ۔ اس کی پہلی اور سب سے اہم وجہ یہ تھی کہ اسکول کو لمبی چھٹیاں مل جاتی تھیں۔ صبح دیر سے اٹھنے پر ڈانٹ …

Read More »

سُلیمان اریب

سُلیمان اریب

میرا کالم            مجتبیٰ حسین پہلی قسط یاد رفتگان میں جب بھی معظم جاہی مارکٹ پر واقع مجروگاہ کے کمرہ نمبر 17 پر جاتا ، اور اریب کے ہمراہ کسی ایسے شخص کو دیکھتا جو میرے لئے اجنبی ہوتا تو میں فوراً وہاں سے بھاگ جانے کی کوشش شروع …

Read More »

ترقی پسندی کی نئی معنویت

ترقی پسندی کی نئی معنویت

میرا کالم              سید امتیاز الدین مجتبیٰ حسین صاحب کو جو بات سوجھتی ہے نئی سوجھتی ہے ۔ اگرچہ کہ ان دنوں ان کی صحت ان کو بہت سے کاموں کی اجازت نہیں دیتی لیکن جب وہ کسی کام کی ٹھان لیتے ہیں تو نوجوانوں سے زیادہ چاق …

Read More »

یاد رفتگان ابراہیم جلیس

یاد رفتگان ابراہیم جلیس

میرا کالم              مجتبیٰ حسین ابراہیم جلیس افسانہ نگار تھے مگر میرے لئے صرف افسانہ تھے ، حالانکہ وہ میرے بڑے بھائی تھے ۔ وہ پڑوسی ملک کے شہر کراچی میں رہتے تھے مگر لگتا تھا کہ وہ لاکھوں کروڑوں میل دور ہیں حالانکہ یہ فاصلہ چند سو …

Read More »

مخدوم محی الدین

مخدوم محی الدین

میرا کالم            مجتبیٰ حسین یہ لطیفہ بھی مخدوم ہی سنایا کرتے تھے جو ان کے دور روپوشی سے متعلق ہے ۔ کہتے ہیں کہ ایک بار یہ اپنے ایک برہمن دوست کے گھر روپوش ہوگئے ۔ ان کا برہمن دوست بھی پارٹی کا ممبر تھا ۔ ان کے …

Read More »

مخدوم محی الدین

مخدوم محی الدین

(گذشتہ حیدرآبادکے مشاہیر کے بارے میں لکھے گئے مجتبیٰ حسین کے خاکوں کا سلسلہ) میرا کالم               مجتبیٰ حسین پچیس چھبیس برس اُدھر کی بات ہے ۔ مخدوم محی الدین’’انڈرگراونڈ‘‘ تھے اور میں مڈل اسکول کا طالب علم تھا ۔ اُن دنوں بھی مجھے اتنی ہی انگریزی اور …

Read More »

مشاعرے کل اور آج

مشاعرے  کل اور آج

میرا کالم              سید امتیاز الدین ابھی کچھ دن ہوئے ہم نے ایک مشاعرے کی اطلاع اخبار میں پڑھی جو صبح 11 بجے منعقد ہونے والا تھا ۔ پچھلے ہفتے ہم نے ایک مشاعرے میں شرکت کی (بحیثیت سامع) جو مغرب کے بعد شروع ہوا اور پہلے سے …

Read More »

محتاط بیگ

محتاط بیگ

میرا کالم                   مجتبیٰ حسین محتاط بیگ اُن کا اصلی نام نہیں تھا ،کچھ اور تھا ۔ کسی نے ان کا نام جاننے کی کوشش بھی نہیں کی ۔ دوستوں نے انہیں یہ نام ان کے کام کی وجہ سے دیا تھا ۔ وہ جو بھی کام …

Read More »

کچھ یادیں کچھ شخصی تجربے

کچھ یادیں کچھ شخصی تجربے

میرا کالم              امتیاز الدین ہمارا خیال ہے کہ ہر صحیح الدماغ اور صحیح الاعضاء آدمی کو سیکل چلانا آنا چاہئے ۔ زندگی میں ہم جتنی سواریاں چلاتے ہیں (ہوا بازی اس میں شامل ہے یا نہیں ہم نہیں جانتے) ان میں کہیں نہ کہیں سیکل سواری کو …

Read More »

پسماندگی مبارک ہو

پسماندگی مبارک ہو

میرا کالم             مجتبیٰ حسین پچھلے دو ہفتوں میں ہم نے اتنی مبارکبادیاں قبول کی ہیں اور اتنی بدھائیاں وصول کی ہیں کہ اگر کوئی ہمیں سچ مچ گالی دے دے یا ذلیل بھی کرے تو ہم بصد انکسار اس کی خدمت میں دوہرے ہو ہو کر عرض …

Read More »

نہ دھوکہ دیجئے نہ دھوکہ کھایئے

نہ دھوکہ دیجئے نہ دھوکہ کھایئے

میرا کالم            سید امتیازالدین جب بھی ہم کو کالم لکھنے کے لئے کوئی موضوع نہیں سوجھتا تو ہم اخبار اُٹھا لیتے ہیں اور کوئی دل چسپ یا سنسنی خیز خبر تلاش کرنے لگتے ہیں۔ ایک زمانہ تھا کہ سنسنی خیز خبروں سے ہمارے رگ و پے میں سنسنی …

Read More »

کہ جاتی ہے اردو زباں جاتے جاتے

کہ جاتی ہے اردو زباں جاتے جاتے

میرا کالم            مجتبیٰ حسین اردو شعراء میں مرزا داغ دہلوی کو اردو زبان کی عظمت ، شان وشوکت اور جاہ وحشمت پر کچھ اتنا ناز تھا کہ موقع ملتے ہی اس زبان کی معنی آفرینیوں ، تہہ داریوں ، نکتہ سنجیوں ، نازک خیالیوں اور شوخ معاملہ بندیوں …

Read More »

اک اور نیا سال

اک اور نیا سال

میرا کالم                  سید امتیاز الدین صاحبو ! شاید آپ کو اب تک معلوم ہوگیا ہوگا کہ نیا سال آچکا ہے اور اس کے جانے میں ایک سال لگے گا۔ ہر نئے سال کی آمد پر دنیا بھر میں دیوانگی کا ایک عالمگیر دورہ پڑتا ہے جو 31 …

Read More »
TOPPOPULARRECENT