Wednesday , October 18 2017
Home / سیاسیات (page 30)

سیاسیات

نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب میں اپوزیشن کا امیدوار

نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب میں اپوزیشن کا امیدوار

اتحاد برقرار رکھنے کی کوشش ‘ 11جولائی کو پارلیمنٹ کے احاطہ میں صدر کانگریس سونیا گاندھی کی زیر صدارت اجلاس نئی دہلی ۔ 9جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) امکان ہے کہ اپوزیشن نائب صدر جمہوریہ کے انتخابات میں اپنا ایک مشترکہ امیدوار کھڑا کرے گا ۔ نام کے بارے …

Read More »

اپوزیشن قائدین کیخلاف دھاوؤں پر کانگریس کا اعتراض

اپوزیشن قائدین کیخلاف دھاوؤں پر کانگریس کا اعتراض

نئی دہلی 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سینئر کانگریس لیڈر کپل سبل نے آج کہاکہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ صرف بی جے پی اور اُس کے اتحادی پارٹنرس ہی صاف ستھرے ہیں اور بقیہ تمام داغدار ہیں۔ اُنھوں نے اِس طنز کے ساتھ اپوزیشن قائدین کے خلاف سی بی …

Read More »

مغربی بنگال کے فساد زدہ علاقوں میں فوج کا مارچ

پہاڑی پارٹیوں کے دارجلنگ میں جلسے، بی جے پی وفد گرفتار، فرقہ وارانہ فسادات بدبختانہ : نائیڈو کولکتہ۔7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پولیس اور نیم فوجی فورسس نے آج مغربی بنگال کے فساد زدہ ضلع شمالی 24پرگنہ کے گڑبڑ زدہ علاقوں میں تشدد پر قابو پانے کے لیے مارچ کیا۔ …

Read More »

لالو کے خلاف دھاوے، مرکز کی انتقامی کارروائی: راشٹریہ جنتا دل

پٹنہ۔7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی نے لالو پرساد یادو اور ان کے خاندان کے خلاف مرکز کی ’’انتقامی‘‘ کارروائی کے طور پر دھاوے کیئے ہیں تاکہ اپوزیشن کی آواز کو کچلا جاسکے۔ راشٹریہ جنتادل نے مرکز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے دفتر …

Read More »

چینی دراندازیوں پر مودی حکومت کا غافلانہ ، بزدلانہ ردعمل

چین پر آشکار ہوگیا کہ وزیراعظم ہند صرف باتوں کے دھنی، کانگریس اور راہول گاندھی کا بیان نئی دہلی 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج مرکزی حکومت کو چینی دراندازیوں کے تعلق سے اُس کی غفلت و لاپرواہی پر نشانہ بنایا جبکہ نائب صدر راہول گاندھی نے اِس …

Read More »

گورنر کرن بیدی کی برطرفی کیلئے کانگریس قائدین کی بھوک ہڑتال

گورنر کرن بیدی کی برطرفی کیلئے کانگریس قائدین کی بھوک ہڑتال

پڈوچیری 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) برسر اقتدار کانگریس وزراء اور دیگر قائدین نے آج یہاں ایک روزہ بھوک ہڑتال مناتے ہوئے پڈوچیری کی لیفٹننٹ گورنر کرن بیدی کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔ کرن بیدی پر اسمبلی کیلئے تین نامزد اراکین کو حلف دلانے پر تنقیدیں شروع ہوئی ہیں۔ صدر …

Read More »

کس کا ساتھ ، کس کی ترقی،مرکز پر ڈگ وجئے کا طنز

کس کا ساتھ ، کس کی ترقی،مرکز پر ڈگ وجئے کا طنز

نئی دہلی، 7جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس جنرل سکریٹری ڈگ وجے سنگھ نے مرکز کی این ڈی اے حکومت کے کام کاج پر سوال اٹھاتے ہوئے آج الزام لگایا کہ ’’سب کا ساتھ اور سب کا وکاس‘‘ کی بات کرنے والی مودی حکومت نے تین سال میں سماجی ترقی …

Read More »

مودی حکومت کی جی ایس ٹی غیرموزوں اور ایک تماشہ

مودی حکومت کی جی ایس ٹی غیرموزوں اور ایک تماشہ

اسے ایک قوم اور ایک ٹیکس نہیں کہا جاسکتا، چدمبرم کا بیان نئی دہلی ۔ 6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیرفینانس اور کانگریس کے سینئر لیڈر چدمبرم نے آج کہا کہ مودی حکومت کی گڈس اینڈ سرویس ٹیکس نہایت ہی غیرموزوں اور بکواس ہے۔ یہ تماشہ کے سواء کچھ …

Read More »

نتیش کمار پر تنقیدیں نہ کرنے کانگریسی قائدین کا مشورہ

نتیش کمار پر تنقیدیں نہ کرنے کانگریسی قائدین کا مشورہ

چیف منسٹر بہار کے حق میں راہول گاندھی کی حمایت پٹنہ ۔ 6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے اپنی پارٹی کے قائدین کو خبردار کیا کہ وہ چیف منسٹر بہار نتیش کمار پر تنقیدیں کرنا بند کردیں اگر ایسا نہیںکیا گیا تو ان کے …

Read More »

گورنر مغربی بنگال ’مودی کی فوج کے سپاہی‘‘راہول سنہا

گورنر مغربی بنگال ’مودی کی فوج کے سپاہی‘‘راہول سنہا

کولکتہ 6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی قومی سکریٹری راہول سنہا نے آج گورنر مغربی بنگال کے این ترپاٹھی کو ’’مودی کی فوج کا ایک سپاہی‘‘ قرار دیا۔ اِس ریمارک پر ترنمول کانگریس نے فوری ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ بلّی تھیلے کے باہر آگئی۔ چیف منسٹر ممتا …

Read More »

راجناتھ سنگھ کی ممتابنرجی اور کیسری ناتھ ترپاٹھی سے بات چیت

لفظی جھڑپ پر استفسار، اختلافات کی خوشگوار یکسوئی پر زور نئی دہلی ۔ 5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے مغربی بنگال کے گورنر کیسری ناتھ ترپاٹھی اور چیف منسٹر ممتابنرجی نے ضلع 24 شمالی پرگنہ میں فرقہ وارانہ جھڑپوںکے مسئلہ پر ان دونوں کے درمیان پیدا …

Read More »

مدھیہ پردیش میں عام آدمی پارٹی کا اسمبلی انتخابات میں مقابلہ

مدھیہ پردیش میں عام آدمی پارٹی کا اسمبلی انتخابات میں مقابلہ

بھوپال۔ 5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی نے آج اعلان کیا کہ وہ بی جے پی زیرا قتدار مدھیہ پردیش کے آئندہ سال اسمبلی انتخابات میں مقابلہ کرے گی۔ انتخابی مہم نومبر تا ڈسمبر 2018ء چلائی جائے گی جس کا آغاز چیف منسٹر دہلی اور پارٹی کے قومی …

Read More »

صدارتی انتخاب پر تنگ نظر سیاست سے گریز کریں

صدارتی انتخاب پر تنگ نظر سیاست سے گریز کریں

بلیا (یوپی) ۔ 5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کو تنگ نظر سیاست ترک کرتے ہوئے این ڈی اے کے صدارتی امیدوار کووند کی حمایت کرنا چاہئے جن کا تعلق اترپردیش ہے، ریاستی وزیر سریکانت شرما نے آج یہ بات کہی۔ انہوں نے یہاں …

Read More »

گورنر مغربی بنگال دستوری حدود سے متجاوز: ترنمول کانگریس

گورنر مغربی بنگال دستوری حدود سے متجاوز: ترنمول کانگریس

کولکتہ۔5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس نے آج گورنر مغربی بنگال کے این ترپاٹھی پر تازہ حملہ چھیڑتے ہوئے انہیں تمام دستوری حدود سے تجاوز کا مورد الزام ٹھہرایا اور یاددہانی کرائی کہ راج بھون بی جے پی کا پارٹی آفس نہیں ہوسکتا ہے۔ پارٹی کی طرف سے گورنر …

Read More »

صدارتی انتخابات میں ’’کراس ووٹنگ‘ ‘کے اندیشے

صدارتی انتخابات میں ’’کراس ووٹنگ‘ ‘کے اندیشے

لکھنؤ 5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش اسمبلی کے اراکین صدارتی انتخابات میں جماعتی حدود توڑ کر ووٹ دے سکتے ہیں۔ اس کا واضح اشارہ سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اور ملائم سنگھ یادو کے بھائی شیو پال سنگھ یادو کے نہایت نزدیکی اور سماجوادی چنتن سبھا کے …

Read More »

مودی ایک کمزور وزیراعظم : راہول گاندھی

مودی ایک کمزور وزیراعظم : راہول گاندھی

نئی دہلی۔ 5 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے انہیں کمزور وزیر اعظم قرار دیا ۔ راہول گاندھی نے نام لئے بغیر نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے آج ٹوئٹ کیا …

Read More »

ملک کے سیکولر ڈھانچے کو خطرہ :میرا کمار

ملک کے سیکولر ڈھانچے کو خطرہ :میرا کمار

شیلانگ ۔ 5 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اپوزیشن امیدوار میرا کمار نے آج کہا کہ وہ صدارتی مقابلہ صرف اُس نظریہ کے خلاف کررہی ہیں جس کی وجہ سے ملک کے سیکولر ڈھانچہ کو خطرہ لاحق ہے ۔ وہ کانگریس زیراقتدار ریاست میں 17 جولائی کو ہورہے …

Read More »

اچل کمار جیوتی آئندہ چیف الیکشن کمشنر مقرر

نئی دہلی ۔ /4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمشنر اچل کمار جیوتی کو منگل کے دن /6 جولائی سے ہندوستان کے نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر کردیا گیا ۔ صدر پرنب مکرجی نے ان کے تقرر کی منظوری دیدی ۔ وزارت قانون و انصاف نے منگل کے دن ان …

Read More »

راج ناتھ سنگھ سے سی پی آئی ایم کے وفد کی ملاقات

راج ناتھ سنگھ سے سی پی آئی ایم کے وفد کی ملاقات

نئی دہلی۔ 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی ایم کے ایک وفد نے مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی کیونکہ قومی دارالحکومت کے علاقہ میں زدوکوب کے ذریعہ ہلاکت کے پانچ واقعات پیش آچکے ہیں۔ وفد نے مرکزی وزیر داخلہ سے اس صورتحال میں مداخلت …

Read More »

اکھلیش کے سائیکل ٹریکس ختم کردیں گے: حکومت یو پی

اکھلیش کے سائیکل ٹریکس ختم کردیں گے: حکومت یو پی

لکھنؤ۔/4جولائی، ( سیاست ڈاٹ کام ) سابقہ اکھلیش یادو اقتدار کے دوران بنائی گئی سیکل ٹریکس کا استعمال عنقریب ختم ہوسکتا ہے کیونکہ موجودہ ریاستی حکومت نے یہ ٹریکس ختم کردینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ یہ ٹریکس اُتر پردیش کے متعدد اہم سڑکوں میں بنائے گئے ہیں۔ ایمبولنس گاڑیوں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT