Wednesday , October 18 2017
Home / سیاسیات (page 4)

سیاسیات

’’بی جے پی نے ایک بولنے والا وزیراعظم دیا ہے ‘‘

امیٹھی کے عوام راہول کی تین پشتوں کے کام کا حساب مانگ رہے ہیں : امیت شاہ امیٹھی۔ 10 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے راہول گاندھی کو یہ پوچھنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا کہ بی جے پی نے اپنی حکمرانی میں …

Read More »

امیت شاہ کے بیٹے کیخلاف الزامات بے بنیاد : بی جے پی

امیت شاہ کے بیٹے کیخلاف الزامات بے بنیاد : بی جے پی

نئی دہلی ۔10اکتوبر(سیاست ڈاٹ کام)سینئر بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے بی جے پی کے صدر امت شاہ کے بیٹے جے شاہ پر مبینہ بدعنوانی کے الزامات کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے آج کہا کہ اس طرح کے الزامات پہلے بھی لگائے گئے ہیں …

Read More »

ارون جیٹلی کی علیحدگی ہندوستانی معیشت کیلئے بہترین پیاکیج : سی پی آئی

ارون جیٹلی کی علیحدگی ہندوستانی معیشت کیلئے بہترین پیاکیج : سی پی آئی

کولکتہ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی کے جنرل سکریٹری ایس سدھاکر ریڈی نے آج کہاکہ ہندوستان کی معیشت کی بہتری کے لئے سب سے اچھا پیاکیج ارون جیٹلی کو اُن کے عہدے سے علیحدہ کرنا ہوگا۔ وہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ اُنھوں نے کہاکہ …

Read More »

امیت شاہ کو مستعفی کرنے وزیراعظم سے کانگریس کا مطالبہ

امیت شاہ کو مستعفی کرنے وزیراعظم سے کانگریس کا مطالبہ

بھوپال 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر بی جے پی امیت شاہ پر تنقید میں شدت پیدا کرتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری انچارج برائے مدھیہ پردیش دیپک بباریا نے ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کے فرزند جے شاہ کے خلاف ایک …

Read More »

واٹرمینجمنٹ میں نئی تکنیک کا استعمال ضروری:صدر کووند

نئی دہلی،10اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام)صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے انسانی زندگی کو خوشحال بنانے کیلئے پانی کو انتہائی اہم عنصر قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ اگر ملک کی تعمیر نو کومضبوط بنیاد فراہم کرنا ہے تو اس کیلئے پانی کا انتظام جدید طریقے سے کرنا ضروری ہے ۔ کووند …

Read More »

راہول کو قومی صدر بنانے کی تجویزمنظور

راہول کو قومی صدر بنانے کی تجویزمنظور

جئے پور،10اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام)راجستھان کانگریس نے آج راہل گاندھی کو کل ہند کانگریس کا صدر بنانے کی تجویز اتفاق رائے سے پاس کردی۔کانگریس کے دفتر میں ریاستی نمائندوں کی میٹنگ میں ریاستی صدر سچن پائلٹ نے راہل گاندھی کو پارٹی کا قومی صدر بنانے کی تجویز رکھی جس کی حمایت …

Read More »

آفات سماوی سے نقصانات میں قابل لحاظ کمی

آفات سماوی سے نقصانات میں قابل لحاظ کمی

نئی دہلی۔10اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام)وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ قدرتی آفات کی بہتر پیش گوئی اور ان سے نمٹنے کی پہلے سے کی گئی تیاریوں کے باعث ان آفات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔بنگلہ دیش، ہندوستان، میانمار، سری لنکا، تھائی لینڈ، بھوٹان …

Read More »

گرداس پور لوک سبھا حلقہ کیلئے آج ضمنی چناؤ

گرداس پور لوک سبھا حلقہ کیلئے آج ضمنی چناؤ

گرداس پور۔/10اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) گرداس پور لوک سبھا ضمنی چناؤ جسے پنجاب میں 6 ماہ پرانی کانگریس حکومت کی مقبولیت کیلئے آزمائش کے طور پر دیکھا جارہاہے، اُس کیلئے رائے دہی کل چہارشنبہ کو منعقد ہوگی۔ یہ نشست جو اپریل میں بی جے پی کے ایکٹر سے …

Read More »

دریاؤں کو مربوط کرنے کیلئے ’بڑا فنڈ‘ زیر غور: گڈکری

دریاؤں کو مربوط کرنے کیلئے ’بڑا فنڈ‘ زیر غور: گڈکری

نئی دہلی۔/10اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر نیتن گڈکری نے آج کہا کہ حکومت دریاؤں کو مربوط کرنے سے متعلق پراجکٹوں کیلئے ’’ بڑا فنڈ ‘‘ تشکیل دینے کے امکانات کھوج رہی ہے کیونکہ اس کیلئے زبردست سرمایہ درکار ہے۔ وزیر آبی وسائل نے کہا کہ اُن کی …

Read More »

’’چوکیدار کہاں گیا؟‘‘ ، وزیراعظم پر راہول کی تنقید

’’چوکیدار کہاں گیا؟‘‘ ، وزیراعظم پر راہول کی تنقید

صدر بی جے پی امیت شاہ پر کانگریس کی تنقید میں شدت کملا ؍ پیٹلاڈ (گجرات ) ۔9 اکٹوبر۔( سیاست ڈاٹ کام) گجرات کا دورہ کرنے والے نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج وزیراعظم نریندر مودی پر ایک اخباری اطلاع کی بنیاد پر جس میں دعویٰ کیا گیا تھا …

Read More »

راہول گاندھی کو صدر کانگریس بنانے کا مطالبہ

راہول گاندھی کو صدر کانگریس بنانے کا مطالبہ

بہار ، ایم پی، گوا اور جموںو کشمیر کانگریس کے اجلاسوں میں قراردادیں بھوپال ؍ پناجی ؍ جموں ۔9 اکٹوبر۔( سیاست ڈاٹ کام) بہار اور مدھیہ پردیش کانگریس کمیٹی نے آج ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے نائب صدر کانگریس راہول گاندھی کو ترقی دے کر صدر پارٹی بنانے کا مطالبہ …

Read More »

بی جے پی ہیڈکوارٹر کے روبرو سی پی ایم کامظاہرہ

کیرالا میں زعفرانی تشدد کا مؤثر جواب دیا جائے گا، سیتارام یچوری اور برندا کرات کا خطاب نئی دہلی 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی (ایم) جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے آر ایس ایس اور بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ اگر زعفرانی …

Read More »

ملک کی معیشت کے چوکیدار خاموش کیوں ہیں؟

ملک کی معیشت کے چوکیدار خاموش کیوں ہیں؟

وزیراعظم مودی پر راہول گاندھی کا طنز، اسٹارٹ اپ انڈیا سے امیت شاہ کے بیٹے کی کمپنی کو فائدہ کملا (گجرات) 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نائب صدر راہول گاندھی نے بی جے پی صدر امیت شاہ کے بیٹے کی کمپنی کے بارے میں خاموشی اختیار کرنے پر وزیراعظم …

Read More »

بی جے پی شدت پسندوں پر مشتمل گروپ : وزیر جنگلات کرناٹک

بی جے پی شدت پسندوں پر مشتمل گروپ : وزیر جنگلات کرناٹک

منگلورو 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی ایک ایسی جماعت ہے جو شدت پسندوں پر مشتمل گروپ ہے اور وہ فرقہ وارانہ تشدد بھڑکا کر عوام کو منقسم کررہا ہے تاکہ ووٹ حاصل کئے جاسکیں۔ کرناٹک کے وزیر جنگلات و ڈسٹرکٹ انچارج رما ناتھ رائے نے آج ذرائع …

Read More »

سی پی آئی مخالف قوم فکر کو فروغ دے رہی ہے: رجیجو

سی پی آئی مخالف قوم فکر کو فروغ دے رہی ہے: رجیجو

نئی دہلی 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر کرن رجیجو نے آج کہاکہ بائیں بازو جماعتیں مبینہ طور پر جس طرح کے سیاسی تشدد میں ملوث ہیں اُسے جمہوریت میں قبول نہیں کیا جاسکتا۔ اُنھوں نے سی پی آئی (ایم) پر مخالف قوم فکر کو پروان چڑھانے کا الزام …

Read More »

سیاسی جماعتوں کے کھاتوں کا جائزہ لینے دہلی ہائی کورٹ کی قطعی مہلت

سیاسی جماعتوں کے کھاتوں کا جائزہ لینے دہلی ہائی کورٹ کی قطعی مہلت

نئی دہلی 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) دہلی ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں بشمول کانگریس اور بی جے پی کے کھاتوں کا جائزہ لینے کے لئے آخری مرتبہ حکومت کو 6 ماہ کی مہلت دی ہے۔ کارگذار چیف جسٹس گیتا متل اور جسٹس سی ہری شنکر پر مشتمل بنچ نے کہاکہ …

Read More »

امیت شاہ کے بیٹے کا ’وائرنیوز‘کے خلاف 100 کروڑ روپئے کا ہرجانہ

بی جے پی کی جانب سے صدر کی بھرپور مدافعت‘ تحقیقات کیلئے کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کا مطالبہ مسترد نئی دہلی ۔ 8 ؍ اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے صدر امیت شاہ کے فرزند جئے امیت شاہ اپنے خلاف ایک نیوز ویب سائیٹ ’’دی وائر‘‘ …

Read More »

حکومت مہاراشٹرا سے استعفیٰ دینے بی جے پی کو چیلنج

حکومت مہاراشٹرا سے استعفیٰ دینے بی جے پی کو چیلنج

دیوالی کا تحفہ دینے والوں نے کسانوں کا دیوالیہ نکال دیا : ادھوٹھاکر ممبئی ۔ 8؍اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا کے صدر ادھو ٹھاکرے نے اپنی پارٹی کی حلیف حکمراں جماعت بی جے پی کو حکومت مہاراشٹرا استعفیٰ دیتے ہوئے وسط مدتی انتخابات کا سامنا کرنے کا چیلنج کیا …

Read More »

کیرالہ میں سیاسی قتل کی وارداتیں بائیں بازو کو بے نقاب کررہی ہیں:امیت شاہ

کیرالہ میں سیاسی قتل کی وارداتیں بائیں بازو کو بے نقاب کررہی ہیں:امیت شاہ

نئی دہلی،8اکتوبر(سیاست ڈاٹ کام)بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ نے کیرالہ میں پارٹی اور راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ(آر ایس ایس)کے کارکنوں کی سیاسی ہلاکتوں پر ریاست کی کمیونسٹ حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ حقوق انسانی کا ڈینگ مارنے والوں کی اصلیت کو بے نقاب کررہی …

Read More »

راہول گاندھی کا دوسری مرتبہ دورہ گجرات

راہول گاندھی کا دوسری مرتبہ دورہ گجرات

نئی دہلی۔8اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) گجرات میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تیز ہورہی سیاسی سرگرمیوں کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی کے بعد اب کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی 9اکتوبرسے تین دن تک گجرات کے دورہ پر رہیں گے ۔ ان کا یہ ریاست کا دوسرا دورہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT