Top Stories

اسرائیل کی دہشت گردی پر اقوام متحدہ کی خاموشی تشویشناک, اقوم متحدہ اسرائیل کو دہشتگرد قرار دے:دارالعلوم دیوبند

عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند نے اپنی مذمتی بیان کہا کہ مسجد اقصیٰ میں عبادت کرنے والے معصوم فلسطینیوں پر اسرائیل نے جس وحشیانہ تشدد کا مظاہرہ