Sunday , August 20 2017
Home / بچوں کا صفحہ / آؤمعلومات حاصل کریں

آؤمعلومات حاصل کریں

٭٭ بحر ہند سب سے گرم سمندر ہے ۔ کبھی کبھار سطح سمندر پر پانی کا درجہ حرارت 36.6 ڈگری پر پہونچ جاتا ہے ۔
٭٭ ڈالفن مچھلیاں ذیابیطس Diabetes کے مرض میں مبتلا ہوسکتی ہیں
٭٭ پانی کا فارمولا H2O ہے ۔ اس کا مطلب ہے پانی دو گیسوں ہائیڈروجن اور آکسیجن سے مل کر بنا ہے ۔
٭٭ پانی کے بغیر زمین پر زندگی ممکن نہیں
٭٭ دنیا کے تین سب سے بڑے سمندروں میں بحرالکابل سب سے بڑا سمندر ہے جو امریکہ ، ایشیاء اور آسٹریلیا کے درمیان واقع ہے ۔
٭٭ بحراوقیانوس دوسرا بڑا سمندر ہے جو سطح زمین کے 5/1 حصے کو گھیرے ہوئے ہے ۔ اس کو مغرب میں شمالی و جنوبی امریکہ اور مشرق میں یوروپ و افریقہ نے گھیرا ہوا ہے ۔ اوسط گہرائی 3926 میٹر ہے۔
٭٭ دنیا کا تیسرا بڑا سمندر بحر ہند ہے ۔

TOPPOPULARRECENT