Tuesday , September 26 2017
Home / ہندوستان / آئی ایس میں شامل کیرالا کے نوجوان کی افغانستان میں موت

آئی ایس میں شامل کیرالا کے نوجوان کی افغانستان میں موت

تھرواننتا پورم 20 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) کیرالا سے تعلق رکھنے والا ایک شخص کو مبینہ طور پر آئی ایس میںشامل ہوگیا تھا افغانستان میں ہلاک ہوگیا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ کاسر گوڈ کے سماجی کارکن بی سی عبدالرحمن کو ایس ایم عبداللہ نامی اس شخص کی نعش کی تصویر واٹس اپ پر حاصل ہوئی ۔ رحمن کا کہنا ہے کہ یہ تصویر اس پیام کے ساتھ کسی شخص نے اسے روانہ کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT