Sunday , September 24 2017
Home / عرب دنیا / آئی ایس نے عراق میں زہریلی گیاس استعمال کی

آئی ایس نے عراق میں زہریلی گیاس استعمال کی

دی ہیگ ۔15 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عراق میں کرد دارالحکومت اربیل کے قریب گزشتہ سال اگسٹ میں کئے گئے دو حملوں میں مسٹرڈ گیاس (انتہائی مہلک زہریلی گیاس) کا استعمال کیا گیا ۔ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر نظر رکھنی والے عالمی ادارے سے وابستہ قریبی ذرائع نے آج یہ بات بتائی ۔ کیمیائی ہتھیاروں پر امتناع سے متعلق تنظیمنے کہاکہ بعض نمونوں کی جانچ میں مسٹرڈ گیاس کے استعمال کی توثیق ہوئی ہے ۔ عراقی کرد عہدیداروں نے بتایا کہ اُس وقت یہ حملے اسلامک اسٹیٹ گروپ کے جنگجوؤں نے کئے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT