Tuesday , October 17 2017
Home / عرب دنیا / آئی ایس کا کیمیائی حملہ 3 سالہ لڑکی ہلاک ، 600 زخمی

آئی ایس کا کیمیائی حملہ 3 سالہ لڑکی ہلاک ، 600 زخمی

بغداد ۔ /12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عراق نے آج کہا کہ اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) نے شمالی شہر کرکک پر دو کیمیائی حملے کئے جس کے نتیجہ میں ایک 3 سالہ لڑکی ہلاک اور تقریباً 600 افراد زخمی ہوگئے ۔ سکیورٹی اور ہاسپٹل کے عہدیداروں نے بتایا کہ یہ حملہ چھوٹے سے ٹاون تعزہ میں آج صبح کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT