Thursday , April 27 2017
Home / Top Stories / آئی ایس کے گڑھ الباب پر جلد ترکی فوج کا قبضہ : اردغان

آئی ایس کے گڑھ الباب پر جلد ترکی فوج کا قبضہ : اردغان

بیروت ۔ /12 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ترکی فوج شامی باغی جنگجوؤں کی مدد سے آئی ایس کے طاقتور گڑھ الباب میں داخل ہوچکی ہے اور بہت جلد اس پر قبضہ کرلے گی ۔ صدر ترکی رجب طیب اردغان نے یہ بات کہی۔ یہ ٹاؤن صوبہ حلب کا آخری طاقتور گڑھ ہے جو اب بھی آئی ایس کے قبضے میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد یہ قبضہ برخواست کردیا جائے گا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT