Tuesday , March 28 2017
Home / دنیا / آئی ایم ایف کے پیرس دفتر میں لیٹر بم دھماکہ

آئی ایم ایف کے پیرس دفتر میں لیٹر بم دھماکہ

پیرس ۔ /16 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے پیرس دفاتر میں آج لیٹر بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں خاتون سکریٹری زخمی ہوگیئں ۔ ان کے ہاتھ اور چہرہ جھلس گیا ۔ دھماکہ کے فوری بعد ملازمین کا عمارت سے تخلیہ کرادیا گیا کیونکہ یہاں آگ لگ گئی تھی ۔آئی ایم ایف سربراہ کرسٹن لگارڈ نے اس واقعہ کی مذمت کی اور بزدلانہ کارروائی قرار دیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT