Friday , July 28 2017
Home / شہر کی خبریں / آئی ای ایل ٹی ای ( انگلش ) کا فارن ایجوکیشن کے لیے دفتر سیاست میں پروگرام

آئی ای ایل ٹی ای ( انگلش ) کا فارن ایجوکیشن کے لیے دفتر سیاست میں پروگرام

حیدرآباد ۔ 15 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : فارن اسٹیڈیز کے لیے ہندوستانی طلبہ کو انگلش زبان کا امتحان ’ آئی ای ایل ٹی ایس ‘ کامیاب ہونا ضروری ہے ۔ انگلش بولنے ، سننے ، لکھنے ، پڑھنے کے لیے اس ٹسٹ کے ذریعہ فارن یونیورسٹیز میں داخلہ دیا جاتا ہے ۔ اس ضمن میں ماہر انگریزی مسز فاطمہ جو امریکن ٹرینر ہے ۔ ایک خصوصی گائیڈنس لکچر دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر اتوار 19 مارچ کو 2 بجے تا 4 بجے دن رکھا گیا ہے ۔ شرکت اور رجسٹریشن معلومات کے لیے 7093744700 پر ربط کریں ۔۔

 

اوپن یونیورسٹی ڈگری کے انٹرنس ٹسٹ کی آج آخری تاریخ
حیدرآباد ۔ 15 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں ڈگری کورس میں داخلے کے لیے انٹرنس ٹسٹ بروز جمعرات 26 مارچ کو مقرر ہے ۔ اس کے فارمس کے ادخال کی قطعی آخری تاریخ 16 مارچ ہے ۔ ایس ایس سی / انٹر امیدوار اس کے فارمس داخل کرنے آدھار کارڈ زیراکس دو عدد فوٹوز کے ساتھ محمڈن انسٹی ٹیوٹ جلوخانہ کامپلکس لاڈ بازار پر فوری رجوع ہوں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT