Sunday , September 24 2017
Home / ہندوستان / آئی اے ایس آفیسر اگروال گرفتار

آئی اے ایس آفیسر اگروال گرفتار

نئی دہلی۔/21فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی نے آج چھتیس گڑھ حکومت کے پرنسپال سکریٹری بی ایل اگروال اور دو دیگر کو مبینہ رشوت خوری کیس کے سلسلہ میں گرفتار کرلیا۔ یہ الزام ہے کہ 1988 بیاچ کے آئی اے ایس آفیسر اگروال نے اپنے خلاف ایک سی بی آئی انکوائری کو رفع دفع کردینا چاہا۔ انہیں 2010 میں درج رجسٹر دو معاملوں میں سی بی آئی تحقیقات کا سامنا ہے تب وہ ہیلت سکریٹری چھتیس گڑھ تھے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT