Monday , September 25 2017
Home / ہندوستان / آئی اے ایس اور آئی پی ایس آفیسرس کے وظیفہ عمر میں اضافہ کی تجویز نہیں

آئی اے ایس اور آئی پی ایس آفیسرس کے وظیفہ عمر میں اضافہ کی تجویز نہیں

نئی دہلی۔ 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج کہا کہ آئی اے ایس اور آئی پی ایس آفیسرس کی ریٹائرمنٹ عمر میں اضافہ کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ مملکتی وزیر برائے پرسنل عوامی شکایات اور پینشن جیتندر سنگھ نے ایک تحریری جواب میں راجیہ سبھا کو بتایا کہ آئی اے ایس اور آئی پی ایس آفیسرس کی وظیفہ کی حد عمر میں اضافہ کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ اسی طرح سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججس کی بھی حد عمر میں اضافہ نہیں ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT