Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / آئی اے ایس کی تیاری کیلئے 6 ماہ مفت اقامتی کوچنگ

آئی اے ایس کی تیاری کیلئے 6 ماہ مفت اقامتی کوچنگ

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ): شاہین سیول سرویسز اکیڈیمی بنگلور کی جانب سے یو پی ایس سی سیول سروسیس امتحان پریلیمنری 2016 کے لیے اقلیتی طلباء کو چھ ماہ کی مفت اقامتی کوچنگ کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ امیدواروں کا انتخاب 15 نومبر کو ہونے والے ریاستی سطح کے انٹرنس ٹسٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا ۔ تلنگانہ کے خواہش مند امیدواروں کی سہولت کے لیے میسکو کو میسکو اسکول ملک پیٹ میں یہ انٹرنس منعقد کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔ تفصیلات ویب سائٹ shaheengroup.org سے معلوم کی جاسکتی ہیں ۔ یا فون 9705533603 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT