Friday , September 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / آئی سی سی ورلڈ ٹی ۔ 20 ویسٹ انڈیز سیمی فائنل میں داخل

آئی سی سی ورلڈ ٹی ۔ 20 ویسٹ انڈیز سیمی فائنل میں داخل

ناگپور ، 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو آج یہاں تین وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے سیمی فائنلس میں جگہ حاصل کرلی۔ ڈارن سامی نے ٹاس جیت کر فاف ڈوپلیسی کی ٹیم کو 122/8 تک محدود رکھا جبکہ کرس گیل نے 2 وکٹ لئے۔ ویسٹ انڈیز نے جوابی اننگز کے دوران اواخر میں کچھ اضطراب آمیز لمحات کے بعد 19.4 اوورز میں 123/7 کے ساتھ جیت درج کرائی۔ ’مین آف دی میچ‘ مارلن سامیلس نے 44 کا ٹاپ اسکور کیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT