Monday , September 25 2017
Home / Top Stories / آئی پی ایل ایلمنیٹر : کولکتہ نے حیدرآباد کو 7 وکٹس سے ہرایا

آئی پی ایل ایلمنیٹر : کولکتہ نے حیدرآباد کو 7 وکٹس سے ہرایا

بنگلورو ۔ 17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل کے ایلمنیٹرمقابلہ میں کولکتہ نائیٹ رائیڈرس نے سن رائزرس حیدرآباد کو 7 وکٹس سے ہرایا۔ بارش سے بری طرح متاثرہ اس میچ کا فیصلہ ڈکورتھ اینڈ لیوس طریقہ کار کے ذریعہ کیا گیا۔ سن رائزرس حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورس میں 128/7 رنز اسکور کئے۔ اس کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ رات دیر گئے کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کو 6 اوورس میں 48 رنز کا نشانہ دیا گیا تھا اور اس نے 5.2 اوورس میں 48/3 رنز بنا کر یہ میچ جیت لیا۔

TOPPOPULARRECENT