Tuesday , September 26 2017
Home / جرائم و حادثات / آئی پی ایل ٹکٹس کی بلیک مارکٹنگ 30 افراد گرفتار

آئی پی ایل ٹکٹس کی بلیک مارکٹنگ 30 افراد گرفتار

حیدرآباد۔21 مئی (سیاست نیوز) حیدرآباد میں اوپل اسٹیڈیم میں آئی پی ایل فائنل میچ کے دوران ٹکٹس کی بلیک مارکیٹنگ میں ملوث افراد کے خلاف رچہ کنڈہ پولیس نے کارروائی کرکے گرفتار کرلیا۔فائنل میچ کے ٹکٹس ٹکٹس کو دوگنی قیمت سے بھی زیادہ فروخت کرنے کی کوشش کرنے والے 30 افراد کو رچہ کنڈہ پولیس کی اسپیشل آپریشن ٹیم (ایس او ٹی) نے گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 60 ہزار روپئے نقد رقم برآمد کرلی۔

TOPPOPULARRECENT