Thursday , August 24 2017
Home / مذہبی خبریں / آئی ہرک کا آج سالانہ مذاکرہ ’ فضائل رمضان المبارک ‘

آئی ہرک کا آج سالانہ مذاکرہ ’ فضائل رمضان المبارک ‘

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : اسلامک ہسٹری ریسرچ کونسل انڈیا ( آئی ہرک ) کے زیر اہتمام 5 جون کو سالانہ موضوعی مذاکرہ ’ فضائل رمضان المبارک ‘ 9 ساعت صبح ایوان تاج العرفاء حمید آباد واقع شرفی چمن سبزی منڈی میں 1202 ویں تاریخ اسلام اجلاس کے دو سیشنوں میں منعقد ہونے والے اس مقصدی مذاکرہ کی نگرانی ڈاکٹر سید محمد حمید الدین شرفی ڈائرکٹر آئی ہرک کریں گے ۔ مولانا مفتی سید محمد سیف الدین حاکم حمیدی اور پروفیسر سید محمد حسیب الدین حمیدی مقالے پیش کریں گے ۔ دوسرا سیشن 11-30 بجے دن جامع مسجد محبوب شاہی مالا کنٹہ معظم جاہی مارکٹ میں منعقد ہوگا ۔ جناب مظہر حمیدی خیر مقدم اور الحاج محمد یوسف حمیدی کنوینر مذاکرہ شکریہ ادا کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT