Tuesday , August 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / آبدار خانہ کا افتتاح

آبدار خانہ کا افتتاح

جڑچرلہ /21 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جڑچرلہ میں ایم بی چرچ کے ذمہ داران کی جانب سے آبدار خانہ کا افتتاح عمل میں آیا ۔ مقامی سرکل انسپکٹر مسٹر گنگادھر ، مقامی سرپنچ مسٹر وینکٹیشم نے افتتاح کیا ۔ اس موقع پر ودیا ساگر ، دھنما ، داؤد ، یوسف بابجی اور دوسرے موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT