Thursday , October 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / آبدار خانہ کا افتتاح

آبدار خانہ کا افتتاح

محبوب نگر ۔ 17 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شدید گرمی اور پانی کی پیاس سے عوام بے حال ہیں ۔ اکثر راستہ چلنے والے پانی کی پیاس سے بے چین ہیں ۔ مستقر محبوب نگر پر کئی ایک تنظیموں اور اہل خیر نے آبدار خانے قائم کئے ہیں ۔ ون ٹاون پولیس اسٹیشن کے روبرو بھی آبدار خانہ کا اہتمام کیا گیا ۔ ضلع یس پی وشوا پرساد نے متعلقہ سرکل انسپکٹر سیتبا کے ہمراہ آبدار خانے کا افتتاح انجام دیا ۔ اس موقع پر ٹریفک پولیس کے سرکل اور رورل کے سرکل انسپکٹر و دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT