Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / آج اسٹوڈنٹس یونینس کا بند

آج اسٹوڈنٹس یونینس کا بند

حیدرآباد ۔ 17؍ جنوری ( سیاست نیوز)  حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے ایک ریسرچ اسکالر روہت ویملا کے خودکشی پر برہم اسٹوڈنٹس یونینوں نے کل بروز پیر ریاست گیر تعلیمی اداروں کے بند کا اعلان کیا۔ اسٹوڈنٹس  فیڈریشن آف انڈیا‘ آل انڈیا اسٹوڈنٹس فیڈریشن پروگریسیو ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس یونین ‘تلنگانہ  ودیارتی ویدیکا نے  بند کا اعلان کیا۔

TOPPOPULARRECENT