Wednesday , September 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / آج افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز‘ میچ کا 7:30بجے آغاز

آج افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز‘ میچ کا 7:30بجے آغاز

South Africa's Hashim Amla(L)and Quniton de Kock talk in-between deliveries during the World T20 cricket tournament match between England and South Africa at The Wankhede Stadium in Mumbai on March 18, 2016. / AFP / INDRANIL MUKHERJEE (Photo credit should read INDRANIL MUKHERJEE/AFP/Getty Images)

ممبئی ۔24مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی افریقہ کل یہاں کھیلے جانے والے مقابلہ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی کے اپنے امکانات کو مستحکم کرنے کی خواہاں ہے لیکن اسے گروپ میںناقابل تسخیر ویسٹ انڈیز کے خلاف سخت چیلنج درپیش ہے ۔ جنوبی افریقہ کیلئے عمران طاہر جب کہ ویسٹ انڈیز کیلئے سیمویل بدری کلیدی رول ادا کرسکتے ہیں کیونکہ یہاں کے وکٹ اسپنر کیلئے ساز گار ہے ۔ جنوبی افریقہ ٹیم میں زخمی جے پی ڈمینی کے مقام پر بہردین یا روسو کی شمولیت کا امکان ہے جب کہ ویسٹ انڈیز کیلئے اوپنر کریس گیل مکمل قرار دیئے گئے ہیں ۔ ویسٹ انڈیزایک اور کامیابی کے ذریعہ گروپ سے سیمی فائنل کے لئے خود کو مضبوط دعویدار بناسکتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT