Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / ’آج انجینئرس (میکانیکل ؍ الیکٹریکل) کیلئے روزگار سمینار‘

’آج انجینئرس (میکانیکل ؍ الیکٹریکل) کیلئے روزگار سمینار‘

حیدرآباد ۔ 19 ڈسمبر (سیاست نیوز) انجینئرنگ ڈگری ہولڈرس بی ای، بی ٹیک، میکانیکل ؍ الیکٹریکل برانچ کے امیدواروں کیلئے اور سال آخر کے طلبہ کیلئے روزگار پر مبنی سمینار آج اتوار 20 ڈسمبر 2.30 بجے دن محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رکھا گیا ہے۔ مسٹر منور علی انجینئرس کیلئے روزگار کے مواقع اور درکار ضرورت، مسٹر ایم اے نسیم انٹرویو اسکل، ڈاکٹر عتیق الرحمن اور خواجہ علی شعیب طلبہ کی رہنمائی کرتے ہوئے ٹپ بتائیں گے۔ انجینئرس کیلئے اس پروگرام میں شرکت کی عام اجازت رہے گی۔

TOPPOPULARRECENT