Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / آج ایمسیٹ کا گرانڈ ٹسٹ

آج ایمسیٹ کا گرانڈ ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 23 اپریل (سیاست نیوز) ایمسیٹ کے انجینئرنگ ؍ میڈیکل کے امیدوار کیلئے امتحانی سوال پرچہ کے مطابق ماہر پروفیسرس کے تیار کردہ سوالات جو آل انڈیا اسٹوڈنٹ فیڈریشن کا ہے، سال 2016ء کے امیدواروں کیلئے گرانڈ ٹسٹ کیلئے آج دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر اتوار 24 اپریل کو صبح 8.30 تا 11.30 بجے رکھا گیا ہے۔ کسی بھی کالج کے امیدوار وقت پر شریک ہوکر امتحانی پرچہ حاصل کرسکتے ہیں۔ بعدازاں ہر طالب علم کو او ایم آر شیٹ اور جوابات کلید “Key” دی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT