Monday , May 1 2017
Home / شہر کی خبریں / آج بی ایڈ امیدواروں کیلئے ٹیچرس گائیڈنس لکچر

آج بی ایڈ امیدواروں کیلئے ٹیچرس گائیڈنس لکچر

حیدرآباد ۔ 8 اپریل (سیاست نیوز) بی ایڈ امیدوار کیلئے گروکل (ٹیچرس) کے ٹی ایس پی ایس سی کے مجوزہ تقرراتی امتحان، نیٹ اور ڈی ایس سی سے متعلق ایک گائیڈنس لکچر پروگرام دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر آج اتوار 9 اپریل کو 11 بجے صبح رکھا گیا ہے۔ امیدواروں کو ماڈل ٹسٹ پیپرس دیا جائے گا اور حل کا طریقہ کار بتایا جائے گا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT