Wednesday , October 18 2017
Home / شہر کی خبریں / آج بی یو ایم ایس ( یونانی ) انٹرنس

آج بی یو ایم ایس ( یونانی ) انٹرنس

حیدرآباد 5 ستمبر ( سیاست نیوز ) بی یو ایم ایس ( یونانی میڈیسن ) میں داخلے کیلئے انٹرنس ’ بمسٹ 2015 ‘ ین ٹی آر یونیورسٹی آف ہیلت سائنس کے زیر اہتمام 6 ستمبر اتوار کو 10 بجے دن سے عثمانیہ میڈیکل کالج کوٹھی میں مقرر ہے ۔ حکیم و ڈاکٹر سید غوث الدین سابق مشیر یونانی کے زیر نگرانی سیاست کے تحت اس کی کوچنگ کلاس عابد علی خاں آئی ہاسپٹل پر چلائی گئی ۔ سال حال یونیورسٹی نے زائد از 100 طلبہ کو ہال ٹکٹ فارم تاخیر سے روانہ کرنے کا عذر بتاتے جاری نہیں کئے ۔ سید خالد محی الدین اسد سے 9391160364 پر ربط کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT