Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / آج تلنگانہ کا پہلا ٹیٹ مقرر

آج تلنگانہ کا پہلا ٹیٹ مقرر

حیدرآباد ۔ 21 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ کا پہلا ٹیٹ ٹیچرس اہلیتی امتحان ریاست بھر میں آج اتوار 22 مئی کو مقرر ہے ۔ اس امتحان کے بار بار ملتوی ہونے سے امیدواروں میں بے چینی کی کیفیت تھی جو دور ہوگئی ۔ نئے ہال ٹکٹ کے مطابق صرف سرکاری تعلیمی اداروں کو اس کے مراکز بنائے گئے ہیں امیدوار وقت سے قبل مرکز پہنچ کر امتحان تحریر کریں ۔ 150 سوالات کے 150 نشانات رہیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT