Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / آج دفتر سیاست میں ایس ایس سی میرٹ ایوارڈس تقریب

آج دفتر سیاست میں ایس ایس سی میرٹ ایوارڈس تقریب

حیدرآباد ۔ 17 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ایس ایس سی سال 2016 میں امتیازی کامیابی حاصل کرنے والے طالبات کیلئے ادارہ سیاست اور تپسیا اکیڈیمی کے باہمی اشتراک سے ایوارڈس تقریب چہارشنبہ 18 مئی شام 4 بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر مقرر ہے ۔ جناب عامر علی خاں نیوز ایڈیٹر سیاست مہمان خصوصی ہوں گے ۔ اور تین ٹاپرس کو لیاپ ٹاپ ، کمپیوٹر ، ٹیاب دیا جائے گا اور دیگر 200 طلبہ کو ترغیبی انعامات دئیے جائیں گے ۔ اعزازی مہمانان میں کرشمہ گلزار ملک ، وینکٹ ریڈی ، راجو اور ایم اے حمید ہوں گے ۔ تبسم سلطانہ خیر مقدم کریں گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT