Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / آج دکن ریڈیو پر بینک ملازمتیں اور بیرونی ممالک تعلیم کی اسکالر شپس پر پروگرام

آج دکن ریڈیو پر بینک ملازمتیں اور بیرونی ممالک تعلیم کی اسکالر شپس پر پروگرام

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : دکن ریڈیو 107.8 پر ہفتہ واری راست نشریہ پروگرام میں بروز چہارشنبہ 5 بجے تا 6 بجے شام ایم اے حمید کے سوال جواب میں بنک ملازمتیں آن لائن امتحانات اور بیرونی ممالک میں اعلیٰ تعلیم کی اسکالر شپ سے متعلق سوالات 11 بجے تا 4 بجے فون نمبر 040-24740024 پر ریکارڈ کرواسکتے ہیں اور دوران پروگرام 5 تا 6 بجے راست سوالات کرسکتے ہیں کوآرڈینٹر صدیقہ فاطمہ ہیں ۔ ریڈیو اسٹیشن ماسٹر زاہد فاروقی اور فہیم انصاری پروگرام کے معاون رہیں گے ۔ نوجوان لڑکے / لڑکیوں سے سوالات کرنے کی خواہش کی گئی ۔۔

TOPPOPULARRECENT