Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / آج دکن ریڈیو پر گورنمنٹ اگزامنیشن کی تلنگانہ معلومات کے راست نشریہ پروگرام میں ایم اے حمید کے سوال و جواب

آج دکن ریڈیو پر گورنمنٹ اگزامنیشن کی تلنگانہ معلومات کے راست نشریہ پروگرام میں ایم اے حمید کے سوال و جواب

حیدرآباد ۔ 3 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : سرکاری ملازمتوں کے ہونے والے امتحانات میں تلنگانہ کی معلومات کے تقریبا 50 سوالات آرہے ہیں ۔ تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن اور محکمہ الیکٹریسٹی کے ہونے والے امتحانات کے لیے ’ تلنگانہ کی تاریخ ، جغرافیہ ، کلچر ، تحریکات پر ایم اے حمید سوال کے جواب پروگرام میں دیں گے آج دکن ریڈیو 107.4 پر شام 5 بجے پروگرام نشر کیا جائے گا ۔ صبح 11 تا 4 بجے 040-24740024 پر اپنے سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ اور دوران پروگرام سوالات کرسکتے ہیں ۔ کوآرڈینٹر صدیقہ فاطمہ ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT