Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / آج دکن ریڈیو 107.8 پر ایم اے حمید کے سوال جواب

آج دکن ریڈیو 107.8 پر ایم اے حمید کے سوال جواب

حیدرآباد ۔ 17 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں چہارشنبہ 18 مئی شام 5 تا 6 بجے ’ ایس ایس سی اور انٹر میڈیٹ کے بعد کے کورسز ‘ پر ایم اے حمید سوال جواب دیں گے ۔ مس منجو اینکر سوالات کریگی ۔ محمد منیر پروگرام معاون ہیں ۔ فہیم انصاری اور زاہد فاروقی ریڈیو اسٹیشن ماسٹر نے دسویں اور انٹر میڈیٹ طلباء وطالبات سرپرستوں سے 040-24740024 پر 11 بجے تا 4 بجے تک سوالات کرنے کی خواہش کی ۔۔

TOPPOPULARRECENT