Saturday , September 23 2017
Home / شہر کی خبریں / آج دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ میں اوپن یونیورسٹی ڈگری کورسز پر ایم اے حمید کے سوال جواب

آج دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ میں اوپن یونیورسٹی ڈگری کورسز پر ایم اے حمید کے سوال جواب

حیدرآباد ۔ 26 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں چہارشنبہ 27 جولائی شام 5 تا 6 بجے اوپن یونیورسٹی ڈگری کورس اہمیت پر ایم اے حمید سوالات کے جوابات دیں گے ۔ امیدوار فون نمبر 040-24740024 پر مس منجو سے 11 بجے تا 4 بجے سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ مس پریا دوران پروگرام شخصی طور پر سوالات کو شامل کریگی ۔ محمد منیر کوآرڈینٹر ہے زاہد فاروقی ریڈیو اسٹیشن منیجر اور فہیم انصاری ترتیب کار ہیں۔

TOPPOPULARRECENT