Wednesday , August 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / آج محبوب نگر میں چھٹی شریف کی فاتحہ

آج محبوب نگر میں چھٹی شریف کی فاتحہ

محبوب نگر /13 اپریل ( ذریعہ فیاکس ) حافظ محمد وارث پاشاہ شرفی کی اطلاع کے بموجب آج بروز جمعرات بتاریخ 6 رجب آستانہ حضرت برہنہ بادشاہؒ بادشاہ باؤلی محبوب نگر میں سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز کی سالانہ فاتحہ بعد نماز عصر قرآن خوانی بعد نماز مغرب قصیدہ بردہ شریف اور نعتیہ محفل منعقد ہوگی ۔

TOPPOPULARRECENT