Friday , August 18 2017
Home / ہندوستان / آج ملک گیر ٹرانسپورٹ ہڑتال

آج ملک گیر ٹرانسپورٹ ہڑتال

نئی دہلی ۔ 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) آل انڈیا موٹر ٹرانسپورٹ کانگریس نے کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ موجودہ ٹول سسٹم کو ختم اور ٹیکس کی ایک ہی وقت ادائیگی کا مطالبہ قبول کرنے سے انکار کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ۔ ٹرانسپورٹ کانگریس نے کہا کہ ’’چکہ جام‘‘ روکنے کیلئے حکومت سے بات چیت ناکام ہوگئی لہٰذا کل ملک گیر ہڑتال منظم کی جارہی ہے۔ اشیائے ضروریہ اس ہڑتال سے مستثنیٰ رہیں گے۔ آل انڈیا ٹرانسپورٹ ویلفیر اسوسی ایشن نے خود کو ہڑتال سے لا تعلق رکھا ہے۔

TOPPOPULARRECENT