Tuesday , October 17 2017
Home / اضلاع کی خبریں / آج نارائن پیٹ میں جماعت اسلامی کا تزکیہ کیمپ

آج نارائن پیٹ میں جماعت اسلامی کا تزکیہ کیمپ

نارائن پیٹ۔/13فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عثمان عبید اللہ مجاہد صدیقی امیر مقامی جماعت اسلامی ، نارائن پیٹ کے بموجب نارائن پیٹ کے ملت ماڈل اسکول حاجی خاں پیٹ میں 14فبروری بروز اتوار سہ ماہی کل یومی تزکیہ کیمپ برائے ارکان و کارکنان جماعت اسلامی ضلع محبوب نگر ( مغرب ) کا ناظم علاقہ جنوبی تلنگانہ جناب محمد عبدالمجید پروفیسر کی نگرانی میں بعد نماز فجر سے آغاز عمل میں آئیگا۔ اس تزکیہ کیمپ میں نارائن پیٹ مستقر کے علاوہ اوٹکور، مکتھل، گنڈمال، جاجا پور، دھنواڑہ و دیگر قریبی مقامات کے ارکان و کارکنان شرکت کریں گے۔ تفصیلات کیلئے سیل نمبرات 9704444441 ، 9866556895 ہیں۔ انہوں نے تمام ارکان، کارکنان کے علاوہ موسلین جماعت سے اس تزکیہ کیمپ میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT