Sunday , October 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / آج کے مقابلے

آج کے مقابلے

5:00 بجے شام
.1 جرمنی بمقابلہ کوسٹاریکا
.2 شمالی کوریا بمقابلہ نائجر
8:00 بجے رات
.1 برازیل بمقابلہ اسپین
.2 ایران بمقابلہ جنیا
ترکی کا مقابلہ بہتر آغاز کے بعد ڈرا
نئی دہلی ۔ 6 اکتوبر ۔ (سیاست ڈاٹ کام) ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں شروع ہوئے فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کے افتتاحی مقابلے میں ترکی نے بہترین مظاہرہ کرنے کے علاوہ مقابلے کے 18 ویں منٹ میں احمد نے گول بناتے ہوئے ٹیم کو برتری دلائی تھی لیکن نیوزی لینڈ کے ایم ماتا نے 58 ویں منٹ میں گول کرتے ہوئے ترکی کو کامیابی سے باز رکھا جبکہ مقابلے کے 95 ویں منٹ میں گول کرنے والے ماتا کو سرخ کارڈ دکھاکر میدان سے باہر کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT