Tuesday , October 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / آرمور مارکٹ کمیٹی چیرمین کے عہدہ کیلئے سرگرمیاں تیز

آرمور مارکٹ کمیٹی چیرمین کے عہدہ کیلئے سرگرمیاں تیز

آرمور۔/18اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حکومت کی جانب سے حال ہی میں مارکٹ کمیٹی چیرمین نامزد عہدے دینے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ریزرویشن بھی قرار دیا جاچکا ہے۔ اس طرح آرمور مارکٹ کمیٹی چیرمین کا عہدہ حکومت نامزد کرتی ہے اور یہاں ٹی آر ایس کی جانب سے منتخب ہونے والے رکن اسمبلی موجود ہیںان ہی کی سفارش پرعہدے پر تقرر کیا جاتا ہے۔ اس طرح یہاں پر اس عہدے کیلئے کئی دعویدار موجود ہیں جن میں پرکٹ سے تعلق رکھنے والے ٹی آر ایس لیڈر لکشمی نارائنا، آرمور کے یامادری بھاسکر کے علاوہ ٹی آر ایس منڈل صدر لنگاریڈی اور دیگر موجود ہیں۔

TOPPOPULARRECENT